IND vs SA Final: اگر فائنل میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو جاتا ہے، تو جانیں کون بنے گا چمپئن؟
بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل میچ کے دن بارباڈوس میں 75 فیصد بارش متوقع ہے۔ اگر فائنل میچ بارش یا کسی اور وجہ سے تاخیر کا شکار ہوتا ہے تو اسی دن میچ مکمل کرنے کے لیے 190 منٹ کا اضافی وقت لاگو کیا جائے گا۔
India beats England in T20 World Cup Semifinal: ہندوستان کی 10 سال بعد فائنل میں انٹری، سیمی فائنل میں لیا انگلینڈ سے بڑا بدلہ
ٹیم انڈیا نے اس کے ساتھ ہی اس ورلڈ کپ میں بغیرایک بھی میچ ہارے فائنل میں اپنی جگہ یقینی کرلی ہے۔ ہندوستانی ٹیم صرف ایک ہی میچ نہیں جیت پائی کیونکہ کناڈا کے خلاف وہ مقابلہ بارش کے سبب منسوخ ہوگیا تھا۔ اب ٹیم انڈیا 8ویں جیت کے ساتھ خطاب جیتنے کی امید کرے گی۔
روہت شرما کا تاریخی کارنامہ، کپتانی کا بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام، فہرست میں دھونی-گانگولی بھی شامل
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کے خلاف 57 رنوں کی اننگ کھیل کرروہت شرما نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ انہوں نے دھونی اور گانگولی کی برابری کر لی ہے۔
IND vs ENG Semi Final: بھارت اور انگلینڈ کے درمیاں آج کھیلا جائے گا دوسرا سیمی فائنل، یہ ہو سکتا ہے ٹیم انڈیا کی پلیئنگ 11
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ گیانا میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم شاید اس میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔ یہاں تک کہ اگر کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو یوزویندر چہل کی انٹری ہوسکتی ہے۔
AFG vs SA Semi-Final: جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے کر تاریخ رقم کی، پہلی بار فائنل میں جگہ بنائی
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 56 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ نے ہدف 8.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ہینڈرکس نے ناقابل شکست 29 رنز بنائے۔ مارکرم نے ناقابل شکست 23 رنز بنائے۔
Mahela Jaywardene Resigns: سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، تجربہ کار کرکٹر مہیلا جے وردھنے نے دیا استعفیٰ
مہیلا جے وردھنے نے 2014 میں اپنے کرکٹ کیریئر کو الوداع کہا، اگلے ہی سال وہ انگلینڈ کی ٹیم میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ شامل ہوئے۔
T20 World Cup 2024 IND vs ENG: اگر ایسا ہوا تو ٹیم انڈیا براہ راست پہنچ جائے گی فائنل میں ،انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل نہیں کھیلے گی
جب کہ پہلے سیمی فائنل میچ کے لیے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ اگر یہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوتا ہے تو ٹیم انڈیا کو فائدہ ہوگا۔ اس سے انگلینڈ کو بہت نقصان ہوگا۔
T20 World Cup 2024: افغانستان کی فائنل میں رسائی یقینی؟ جنوبی افریقہ کے اس ریکارڈ سے ملا جواب
افغانستان نے گروپ مرحلے میں 4 میں سے 3 میچ جیتے۔ راشد خان کی قیادت میں افغان ٹیم نے گروپ مرحلے کے تین میچز یوگنڈا، نیوزی لینڈ اور پاپوا نیو گنی کے خلاف جیتے۔
AFG vs BAN: ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچتے ہی افغانستان کی سڑکوں پر ٹریفک جام، واٹر بریگیڈ سے ہجوم کو کیا گیا قابو
افغانستان جیسے ہی سیمی فائنل میں پہنچا تو جشن منانے کے لیے افغانستان کی سڑکوں پر لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا جس کی تصاویر خود افغانستان کرکٹ بورڈ نے شیئر کیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کے ہجوم کے باعث سڑکیں بلاک ہو گئیں۔
بالی ووڈ سے دنیائے کرکٹ تک، چاروں طرف گونجا افغانستان کا نام، سیمی فائنل میں پہنچ کر جیتا ہرکسی کا دل
افغانستان نے بنگلہ دیش کو ہراکر ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی۔ افغانستان کی اس جیت پربالی ووڈ سے لے کردنیائے کرکٹ تک سبھی نے خوشی ظاہرکی۔