Women’s T20 World Cup: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں جگہ بنائی، بیتھ مونی کی شاندار نصف سنچری
سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر آٹھویں مرتبہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اب اتوار کو آسٹریلیا کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔
Women’s T20 World Cup: خواتین کا T20 ورلڈ کپ: بیتھ مونی کی دھماکہ خیز اننگز،آسٹریلیا نیدرلینڈز کو 98 رنز سے شکست دے کر سرفہرست
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 98 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے اس مقابلے میں آسٹریلوی ٹیم نے یکطرفہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ اے میں پہلی پوزیشن پر قبضہ مضبوط کر لیا۔ یہ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے مشترکہ طور پر چوتھی بڑی فتح بھی ہے۔
T20 World Cup: ٹی-20 ورلڈ کپ فائنل مقابلے میں مچل سینٹنر نے میدان میں اترتے ہی بنالیا بڑا ریکارڈ
بھارت کے خلاف فائنل کھیلتے ہی نیوزی لینڈ کے کپتان ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کیوی کھلاڑیوں میں مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر پہنچ گئے۔
T20 World Cup 2026: نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹ سے دی شکست دی، سپر-8 میں جگہ ہوئی پکی،نیوزی لینڈ نے گروپ ڈی کا سفر کیا مکمل
نیوزی لینڈ کی طرف سے میٹ ہینری، جیکب ڈفی، کائل جیمسن اور جیمز نیشم کو ایک ایک وکٹ ملی۔ 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے یہ ٹارگٹ صرف 15.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ کینیڈا کی بولنگ کی شروعات خراب رہی،
India vs Pakistan T20 World Cup2026: ٹی20 ورلڈ کپ میں 15 فروری 2026 کو کولمبو میں بھارت–پاکستان کے درمیان ہوگا ہائی وولٹیج مقابلہ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ ساتھ سری لنکا کی حکومت نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی، تو وزیراعظم شہباز شریف نے آخرکار قومی ٹیم کو میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔




