Bharat Express DD Free Dish

Syed Saadatullah Hussaini

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہندوستان کا آئین ایک فلاحی ریاست کا تصورپیش کرتا ہے، جس میں تمام شہریوں کی بھلائی کی ضمانت دی گئی ہے۔ ہمارے آئین کے اہداف میں سماجی انصاف اورعوام میں مضبوط بھائی چارے کو فروغ دینے کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے امیر سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ’’یہ بات اول روز سے واضح ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قانون یا نسل کشی کنونشن ( جینوسائڈ کنونشن ) جیسے بین الاقوامی معاہدوں کا احترام نہیں کرتا ہے۔

سعادت اللہ حسینی نے فرمایا کہ کاکا سعید احمد صاحب مرحوم کی ایک نمایاں خصوصیت ان کا توسع اور اعتدال تھا، جو عین اسلام کا مزاج ہے۔ ملت کے تمام اداروں اورجماعتوں کی مثبت خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے