Sweden charges Quran burners with hate crime: قرآن کی ’بے حرمتی‘ کرنے والے دو شخص کے خلاف سویڈن میں چلے گا مقدمہ،فرد جرم عائد
سویڈش پراسیکیوٹرز نے عراقی نژاد مسیحی کارکن سلوان مومیکا اور ان کے ساتھی سلوان نجم پر 2023 میں چار مواقع پر ’ایک نسلی گروہ کے خلاف تحریک چلانے‘ کا الزام عائد کیاہے۔
Muslims of Sweden bought the land where the Quran burned! جس جگہ قرآن کو کیا تھا نذرآتش،اسی جگہ پر مسجدہوگی تعمیر، سویڈن کے مسلم نوجوانوں نے اٹھایا بڑا قدم
مسلم نوجوانوں کی اچھی تعداد اس جگہ پر سجدہ شکر بجالاتی نظر آرہی ہے جہاں کچھ دنوں پہلے شرپسندوں نے کلام مقدس کی بے حرمتی کی تھی۔ویڈیو میں جو نوجوان مائیک کے ذریعے اعلان کرتا نظرآرہا ہے اس کے مطابق سویڈن میں مسلم نوجوانوں نے اس جگہ مسجد بنانے کے لیے رقم جمع کی جہاں مقدس کتاب کو جلایا گیا تھا۔