ہندوستان نے Swasth Nari, Sashakt Parivar’ Campaign کے تحت تین گنیز ورلڈ ریکارڈ بنائے، مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کی خوشخبری
ستمبر سے 2 اکتوبر 2025 تک غذائیت کے مہینے کے ساتھ، مل کر اس ملک گیر مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم میں تمام ہیلتھ کیئر پلیٹ فارمز پر 11 کروڑسے زیادہ لوگوں نے شرکت کی اور 19.7 لاکھ ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
وزیراعظم نریندر مودی 17 ستمبر کو ’صحت مند ناری، مضبوط خاندان مہم‘ اور آٹھواں پوشن ماہ کا کریں گے آغاز
وزیر صحت جے پی نڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ اس پہل کا مقصد پورے بھارت میں خواتین اور بچوں تک بہتر صحت خدمات پہنچانا ہے۔ انہوں نے نجی اسپتالوں اور صحت خدمات فراہم کرنے والوں سے بھی اپیل کی کہ وہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
PM Modi to launch ‘Swasth Nari Sashakt Parivar’ campaign: وزیر اعظم مودی 17 ستمبر کو کریں گے ’’سوستھ ناری، سشکت پریوار ابھیان‘‘ کا آغاز، مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے کیا اعلان
یہ مہم نہ صرف خواتین و بچوں کی صحت کے تحفظ کی جانب ایک بڑا قدم ہے بلکہ ایک صحت مند اور بااختیار معاشرے کی تعمیر کے لیے حکومت کے عزم کو بھی ظاہر کرتی ہے۔





