Bharat Express DD Free Dish

Swami Prasad Maurya

سماج وادی پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ ہندو دیوی دیوتاوں کے تعلق سے دیئے گئے کے سبب اب ان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔

راشٹریہ سوشت سماج پارٹی کے قومی صدر سوامی پرساد موریہ پر سون بھدر ضلع کے مانچی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر سی اے اے سے متعلق نفرت آمیز بیان، مذہبی جذبات اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

سماجوادی پارٹی سے استعفیٰ کے بعد سوامی پرساد موریہ نے منگل کو ایم ایل سی عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے پارٹی کے جنرل سکریٹری عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب سوامی پرساد موریہ نے اکھلیش یادو کے 'سائیکل' سے پوری طرح اترنے کی تیاری کر لی ہے۔ سوامی پرساد موریہ 22 فروری کو دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا اعلان کریں گے۔ ا

کسانوں کے موضوع پر سماجوادی پارٹی نے کہا کہ آخر بی جے پی چاہتی کیا ہے؟ ایک طرف بی جے پی سوامی ناتھن جی کو بھارت رتن دے رہی ہے، لیکن دوسری طرف کسانوں پرآنسو گیس کے گولے داغے جا رہے ہیں۔

سوامی پرساد موریہ نے اکھلیش یادو کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا خط بھیج دیا۔ ایک لمبے خط میں انہوں نے کئی موضوعات پر تفصیل سے اپنی رائے پیش کی۔

آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری کے این ڈی اے میں شامل ہونے کے معاملے پر سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے کہا، ’’اگر کوئی جھوٹ بولنا چاہتا ہے تو اسے بی جے پی سے سیکھنا چاہیے۔،

ہائی کورٹ نے ایس پی لیڈر سوامی پرساد موریہ کی رام چریت مانس پر متنازعہ تبصرہ کرنے پر ان کے خلاف درج مقدمہ میں مجرمانہ کارروائی کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔

سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے ایک بار پھر رام للا پران پرتشٹھا سے متعلق ایسا بیان دیا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مخالفت ہو رہی ہے۔

سوامی پرساد موریہ سناتن دھرم پر اکثر متنازعہ بیان دیتے رہتے ہیں۔ جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عدالت نے سوامی پرساد موریہ کو رام چرت مانس کی کاپیاں جلانے پر بھی سرزنش کی ہے۔