Bharat Express

Svamitva Property Cards

اپریل 2020 میں شروع کی گئی سوامتوا اسکیم کا مقصد دیہی جائیداد کے مالکان کو حقوق کا سرکاری ریکارڈ فراہم کرنا، انہیں بینک قرضوں تک رسائی دینا، تنازعات کو کم کرنا اور گاؤں کی سطح کی منصوبہ بندی کو بہتر بنانا ہے۔

دیہی بھارت کو بااختیار بنانے کے لیے ایک تاریخی پہل کے طور پرسوامتو اسکیم کو عزت مآب وزیر اعظم نے 24 اپریل 2020 کو قومی پنچایتی راج کےدن شروع کیا تھا۔

بدھ کو پنچایتی راج وزارت کے یونین سکریٹری وویک بھاردواج نے کہا کہ حکومت کا مقصد مارچ 2026 تک 21.9 ملین سوامیتوا پراپرٹی کارڈ تقسیم کرنا ہے۔