Bharat Express

Sushil Kumar Shinde

کانگریس انچارج رمیش چینی تھلّا کی ہدایت کے باوجود سشیل کمار شندے نے باضابطہ طور پرادھو ٹھاکرے کے امیدوارکے خلاف ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سولاپور جنوبی سیٹ سے سشیل شندے نے آزاد امیدوارکوحمایت دی ہے۔

سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کا یہ بیان سن کر ہال میں موجود سبھی لوگ زور سے ہنس پڑے۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ اس کے بعد انھوں نے  یہ بات صرف آپ کو ہنسانے کے لیے کہی۔ سشیل کمار شندے نے یہ باتیں رشید قدوائی کی کتاب کی ریلیز کے موقع پر کہی۔

سشیل کمار شندے کانگریس کے سینئر لیڈر ہیں۔ منموہن سنگھ کی حکومت میں وہ وزارت سنبھال چکے ہیں۔ انہوں نے  کہا کہ بی جے پی نے مجھے اور میری بیٹی پرنیتی شندے کو آفر دیا ہے۔