Surat Court rejects the application filed by Rahul Gandhi: سورت کورٹ سے راہل گاندھی کو نہیں ملی راحت، سزا پر روک لگانے والی عرضی مسترد
سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔
Modi Surname Case: مودی سرنیم معاملے میں راہل گاندھی آج ہتک عزت کیس میں اپنی سزا کوکورٹ میں چیلنج کریں گے
ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کو سزا سنائے جانے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں زوروں پر تھیں کہ کانگریس جلد ہی اس فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لیکن کانگریس تمام قانونی پہلوؤں پر بات چیت کے بعد ہی اس معاملے میں مزید قدم اٹھانا چاہتی تھی
Rahul Gandhi Sentenced: راہل گاندھی کی حمایت میں آئے کیجریوال، کہا- کانگریس سے اختلاف، لیکن راہل گاندھی کو اس طرح ہتک عزت کے مقدمہ میں پھنسانا ٹھیک نہیں
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سورت کی عدالت کے ذریعہ ہتک عزت کے معاملے میں دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا ردعمل آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیربی جے پی لیڈران اور پارٹیوں پرمقدمے کرکے انہیں ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔
Rahul Gandhi Convicted: مودی ’سرنیم‘ تنازعہ پر 2 سال کی جیل کی سزا پر راہل گاندھی نے کہا- ’سچائی میرا خدا ہے‘
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو آج عدالت نے ایک ہتک عزت معاملے میں دو سال جیل کی سزا سنائی۔ انہوں نے سزا سے پہلے عدالت میں کہا، میں نے کسی برادری کو بدنام کرنے کے لئے کوئی بیان نہیں دیا تھا۔