Bangladesh Crisis: بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ کے باہرمظاہرین کا ہنگامہ، چیف جسٹس مستعفی، تمام جج بھی دیں گے استعفیٰ!
بنگلہ دیش میں ایک بارپھرمظاہرین سڑک پراترآئے ہیں۔ اس بار انہوں نے ملک کی سپریم کورٹ کا گھیراؤ کیا ہے۔ پُرتشدد ہجوم نے الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس عبید الحسن اوراپیلٹ ڈویژن کے ججز مستعفی ہوں، جس کے بعد تمام جج مستعفی ہوگئے۔