Bharat Express DD Free Dish

Sun

اب سوال یہ ہے کہ کیا زمین کی گردش کی رفتار کم ہوئی ہے؟ جواب ہاں میں ہے۔ زمین کی گردش کی رفتار بدل رہی ہے، لیکن یہ بہت آہستہ ہو رہی ہے۔

ہمارے جسم میں ایک کیوبک میٹر کی جگہ میں تقریباً  میں ایک ہزار چار سو 28 سو واٹ سے زیادہ انرجی پیدا کرتا ہے یہ سورج کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہے

سورج ہمارے نظام شمسی کا مرکز ہے۔ یہ زمین پر توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے جو ہمیں ہر روز روشنی اور حرارت دیتا ہے، یہ ہماری زندگی کے لیے بہت ضروری ہے۔