Sukhbir Singh Badal Resignation News: پنجاب میں سیاسی ہلچل، سکھبیرسنگھ بادل سے متعلق اکالی دل نے لیا بڑا فیصلہ
سکبھیرسنگھ بادل نے 16 نومبر کو شرومنی اکالی دل کے صدر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تاہم تب پارٹی نے ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا تھا۔
Punjab: سکھبیر سنگھ بادل پر جان لیوا حملہ، امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں ہنگامہ، چلیں گولیاں
پنجاب کے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کمپلیکس میں گولیاں چلائی گئیں، جہاں شرومنی اکالی دل کے رہنما، بشمول پارٹی سربراہ سکھبیر سنگھ بادل، 2 دسمبر کو سری اکال تخت صاحب کی طرف سے اعلان کردہ مذہبی تپسیا کے حصے کے طور پر 'سیوا' کر رہے تھے۔
Sukhbir Badal Akal Takht Punishment: سکھبیر سنگھ بادل کو ملی بڑی سزا،برتن، باتھ روم اور جوتے کریں گےصاف،پرکاش سنگھ بادل سے فخر قوم ایوارڈ بھی لیا جائے گا واپس
کھبیر بادل پر الزام ہے کہ وہ حکومت میں رہتے ہوئے رام رہیم کے ساتھ نرم رویہ رکھتے تھے۔ انہوں نے ملبوسات کے تنازع میں شکایت واپس لینے کا کام بھی کیا تھا۔ اس پر اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے مبینہ طور پر رام رہیم کو معاف کر دیاتھا۔
Adesh Partap Singh Kairon Suspended: پنجاب میں ووٹنگ سے پہلے سکھبیر سنگھ بادل کا بڑا ایکشن، بہنوئی کو پارٹی سے نکالا
شرومنی اکالی دل نے ہفتہ (25 مئی) کو پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر آدیش پرتاپ سنگھ کیرون کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے پارٹی سے نکال دیا۔
Punjab News: شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل کو سپریم کورٹ ملی سے بڑی راحت، ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کو رکھا برقرار
عدالت نے پنجاب حکومت سے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ ایک نجی مائننگ کمپنی کی شکایت پر شروع کیا گیا۔ ایسے میں ریاست ہمارے سامنے اپیل میں کیوں آئی ہے؟
Kartarpur Sahib Gurdwara: گرودوارہ صاحب کرتارپور میں نان ویج پارٹی پر سکھبیر سنگھ بادل برہم ، بکرم سنگھ مجیٹھیا نے بھی کیا یہ مطالبہ
سکھبیر سنگھ بادل نے مزید لکھا، "پاکستان سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی کو اس معاملے پر ایکشن لینا چاہیے۔ حکومت پاکستان کو ملزم اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔ اس مقدس ترین یاتری مقام پر 'رہت مریم' کی پیروی کے لیے موثر اقدامات کیے جانے چاہیے۔ "
India Canada Conflict: لوگوں میں خوف و ہراس کا ہے ماحول،بولے سکھبیر سنگھ بادل،کانگریس رکن پارلیمنٹ نے بھی وزیر اعظم کو لکھا خط
اکالی دل کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہندوستان کے بعد کینیڈا میں ہندوستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں بڑی تعداد پنجابیوں کی ہے۔ کینیڈا میں ہر سال ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں بہت گھبراہٹ ہے اور جیسے جیسے یہ آگے بڑھے گا بہت ردعمل آئے گا۔
Shiromani Akali Dal: شرومنی اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل کے قافلے پر پتھراؤ
پنجاب کے فرید کوٹ ضلع میں شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل کے قافلے کو روکنے کی کوشش کرنے والے لوگوں اور پارٹی کارکنوں کے درمیان پتھراؤاور مارپیٹ ہوئی۔