Suicide Attack on Police Station in KP: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، پانچ افراد ہلاک، ایک پولیس اہلکار سمیت 13 افراد
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔ دھماکے میں پولیس اسٹیشن کی سنتری پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ عمارت کا بڑا حصہ ملبے میں تبدیل ہوگیا۔
Suicide Attack at Wedding Ceremony in KP: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ، کم از کم 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال پاکستان میں مجموعی تشدد میں 25 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس کے دوران عام شہریوں، سکیورٹی فورسز اور جرائم پیشہ عناصر سے جڑے واقعات میں کم از کم 3,187 افراد ہلاک اور 1,981 زخمی ہوئے۔
Pakistan Suicide Attack: پاکستان میں خودکش حملہ آوروں نے نوکنڈی میں فوجی کمپاؤنڈ کو بنایا نشانہ، بی ایل ایف نے قبول کی ذمہ داری
حملے کے بعد علاقے میں بڑی تعداد میں سکیورٹی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ علاقہ مکمل طور پر گھیرے میں ہے اور میڈیا رسائی محدود کر دی گئی ہے ۔سیاسی اور دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان کی داخلی سلامتی اور غیر ملکی سرمایہ کاری دونوں کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہوسکتا ہے۔
Pakistani Army Convoy Attack: پاکستان میں فوج کے قافلے پر خود کش حملہ، 13 جوان ہلاک، 10 شدید زخمی
پاکستان کے خیبرپختونخوا میں ہفتہ کے روزایک خود کش حملے میں 13 فوجی مارے گئے اور10 زخمی ہوئے۔ یہ حملہ شمالی وزیرستان میں ہوا، جہاں ایک فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔
Jammu and Kashmir: کشمیر میں سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ، بڑا فدائین حملہ کرنے کی تیاری میں ہیں دہشت گرد
Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ہونے والا ہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے اس سے متعلق سیکورٹی ایجنسیوں کو الرٹ جاری کیا ہے۔
Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان: وادی سوات میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ،20 سے زائد زخمی
۔پولیس نے بتایا کہ ملبے تلے متعدد افراد دب گئے، زخمیوں کو سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس دوران تمام قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔





