MP Govt. Imposes Sugar Stock Limit: ایم پی میں چینی کی ذخیرہ اندوزی پر شکنجہ، جانیے کن پر لاگو ہوگا ضابطہ اور کس کو ملی چھوٹ؟
مدھیہ پردیش میں یکم ستمبر 2026 سے بلک کنزیومرز (Bulk Consumers) کے لیے چینی کی اسٹاک حد نافذ کی جارہی ہے۔ نئے ضابطے کے تحت بڑے کاروباری ادارے اور زیادہ مقدار میں چینی استعمال کرنے والے صارفین اب صرف 15 دن کا اسٹاک اپنے پاس رکھ سکیں گے۔
Sugar Price Hike:کیا باورچی خانے سے غائب ہونے والی ہے چینی؟30دن میں21فیصد ہوئی مہنگی،ایتھنول نہیں بلکہ کچھ اورہے وجہ
قیمتوں میں اس تیزی کے بعد یہ سوال بھی اٹھنے لگا کہ کہیں حکومت کی ایتھنول پالیسی اس کی وجہ تو نہیں۔ تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیچھے بنیادی وجہ ایتھنول نہیں بلکہ چینی کی پیداوار میں کمی، ذخیرہ اندوزی اور عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتیں ہیں۔
Mallikarjun Kharge on sugar price hike: چینی ہوئی40فیصد مہنگی،ایتھنول اور E20 پر ملکارجن کھڑگے کے سوالات، بی جے پی نے دیا جواب
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت سے کئی سوالات کیے۔ انہوں نے کہا کہ تہواروں سے پہلے چینی کی مٹھاس میں مودی حکومت کی پالیسیوں کی کڑواہٹ گھل گئی ہے۔ ملکارجن کڑگے نے سوال اٹھایا کہ دنیا کے بڑے چینی پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ممالک میں شامل بھارت میں چینی کا اسٹاک 9 سال کی کم ترین سطح پر کیوں پہنچ گیا ہے؟ا
?Why are sugar prices rising: چینی اچانک کیوں ہو رہی ہے مہنگی؟، اس کا عام آدمی پر کیا پڑے گا اثر؟
چینی کی قیمت بڑھنے کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ پٹرول میں ایتھنول ملانے کے لیے چینی کو ایتھنول کی پیداوار کی جانب موڑنے سے بازار میں چینی کی دستیابی کم ہوئی اور قیمتیں بڑھ گئیں۔ تاہم وزارت خوراک و امور صارفین نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں اس دعوے کو مسترد کردیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ مہنگائی کا تعلق ایتھنول سے نہیں بلکہ کم گھریلو پیداوار،
Sugar is Hidden Not Just in Sweets: صرف مٹھائیوں ہی نہیں، روزمرہ استعمال ہونے والی کئی پیکڈ غذاؤں میں بھی چھپی ہوتی ہے اضافی چینی
آج کل مارکیٹ میں "شوگر فری" یا "زیرو شوگر" کے نام سے بھی متعدد مصنوعات دستیاب ہیں۔ ان میں عموماً سوکرالوز، ایسپارٹیم، سیکرین یا اسٹیویا جیسے کم یا بغیر کیلوری والے میٹھے اجزا استعمال کیے جاتے ہیں، جو خون میں شوگر کی سطح پر کم اثر ڈالتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایسی تمام مصنوعات مکمل طور پر صحت بخش ہوتی ہیں،
Health Awareness: صرف میٹھی چیزوں میں ہی نہیں، ان پیک شدہ غذاؤں میں بھی چھپی ہوتی ہے چینی، پیک شدہ مشروبات میں بھی ہو سکتی ہے اضافی شکر
کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جن میں لوگ چینی موجود ہونے کی توقع نہیں کرتے، لیکن ان میں اضافی شکر کی خاصی مقدار ہو سکتی ہے۔ کیچپ، باربی کیو سوس، پاستا سوس اور سلاد ڈریسنگ میں اکثر اضافی چینی شامل کی جاتی ہے۔ اسی طرح کئی پروٹین بارز اور فلیورڈ یوگرٹ میں بھی ضرورت سے زیادہ شکر موجود ہوسکتی ہے۔ انہیں خریدتے وقت کوشش کریں کہ ان میں پروٹین کی مقدار شکر سے زیادہ ہو۔
India’s sugar sector booms to ₹1.3 lakh crore under PM Modi: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان کا شوگر سیکٹر 1.3 لاکھ کروڑ روپے کی صنعت بنا، دیہی خوش حالی اور سبز توانائی کو ملا فروغ
انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کسانوں کی فلاح و بہبود اور صارفین کے ساتھ ساتھ صنعت کے مفادات کے تحفظ کو سب سے زیادہ ترجیح دیتی ہے۔
Sugar Export Ban: چینی کی قیمتوں میں ہوسکتا ہے اضافہ،حکومت جلد چینی ایکسپورٹ پر لگاسکتی ہے پابندی
سال 2021-22 میں ریکارڈ 11 ملین ٹن چینی فروخت کرنے کے بعد، بھارت نے سال 2022-23 میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر دی تاکہ ملک میں مقامی مارکیٹ میں چینی کی سپلائی بلا تعطل رہے اور قیمتیں مستحکم ہو سکیں۔





