Bharat Express DD Free Dish

Steve Smith

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بگ بیش لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں سڈنی سکسرس اور سڈنی تھنڈر آمنے سامنے تھے۔ سڈنی سکسرس کی اننگز کے گیارہویں اوور میں بابر اعظم کی جانب سے سنگل لینے کی کوشش اور نان اسٹرائیکر اینڈ پر موجود اسٹیو اسمتھ کا اسے مسترد کرنا بحث کا موضوع بن گیا۔ اس واقعے کے بعد کچھ دیر کے لیے دونوں اسٹار بلے بازوں کے درمیان کشیدگی بھی محسوس کی گئی۔

اسمتھ نے آسٹریلیا کے لیے 170 ون ڈے کھیلے، 43.28 کی اوسط سے 5,800 رنز بنائے جس میں 12 سنچریاں اور 35 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ انہوں نے گیند سے بھی تعاون دیا اور 28 وکٹیں لیں۔ یہ بلے باز 2015 اور 2023 میں آسٹریلیا کی ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیموں کا ایک اہم حصہ تھا۔

اسمتھ کو اب سری لنکا کے خلاف گال میں پہلے ٹیسٹ کے دوران 10,000 کلب میں شامل ہونے والے 15ویں بلے باز بننے کا موقع ملے گا۔ وہ ایلن بارڈر، اسٹیو وا اور رکی پونٹنگ کے بعد ایسا کرنے والے چوتھے آسٹریلیائی کھلاڑی بن جائیں گے۔ سڈنی ٹیسٹ سے پہلے بارڈر نے اسمتھ کی تعریف کی اور انہیں کھیل کا لیجنڈ قرار دیا۔

آسٹریلیا کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف ملا تھا۔ آسٹریلیا کے بلے باز وقفے وقفے سے پویلین کے قریب ہوتے گئے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اسٹیواسمتھ ایک سرے پر مضبوطی سے کھڑے رہے۔

ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ کھیل رہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

آسٹریلیائی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی رنگ میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ جبکہ مڈل آرڈر وکٹوں کے پت جھڑ کو روک پانے میں ابھی تک ناکام رہا ہے۔