Bharat Express

State Bank of India

ہندوستان ہر سال تقریباً 227 کلوگرام پھل اور سبزیاں پیدا کرتا ہے، جو کہ سالانہ 146 کلوگرام فی شخص کی عمومی سفارش سے زیادہ ہے۔

راجارام ترپاٹھی نے صرف 7 سال کی عمر میں اپنے دادا کے ساتھ کھیتی باڑی شروع کی۔ پہلے میرے دادا نے 5 ایکڑ زمین خریدی اور کھیتی باڑی شروع کی۔ یہاں سے کھیتی باڑی شروع ہوئی۔ راجا رام کے والد استاد تھے۔

سپریم کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن نے حال ہی میں اپنی ویب سائٹ پرالیکٹورل بانڈ کی تفصیل اپلوڈ کردی۔ حالانکہ اس میں بانڈ نمبر نہیں ہے۔

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ہوئی سماعت کے دوران ایس بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگا ہے۔ معاملے کی آئندہ سماعت اب 18 مارچ کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے ذریعے اپ لوڈ کردہ ڈیٹا پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ گراسم انڈسٹریز، میگھا انجینئرنگ، پیرامل انٹرپرائزز، ٹورینٹ پاور، بھارتی ایئرٹیل، ڈی ایل ایف کمرشل ڈیولپرز، ویدانتا لمیٹڈ، اپولو ٹائرز، لکشمی متل، ایڈلوائس، پی وی آر ، کیونٹر، سولا وائن، ویلسپن، اور سن فارما انتخابی خریداری میں ملوث ہیں۔

ہندوستان میں، زیادہ تر صارفین SBI بینک پر بھروسہ کرتے ہیں۔ جو ایک سرکاری بینک ہے۔ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ یہ 50 کروڑ صارفین کا یقین ہے جن کے اس بینک میں کھاتے ہیں۔ اس بینک کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو بتاتے چلیں کہ اس کا بیج سب سے پہلے لندن میں لگایا گیا تھا۔

ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 2022-23 میں 7.2 فیصد رہی ہے۔ تازہ ترین جاری کردہ اعداد و شمار میں اس عرصے کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 7.2 فیصد بتائی گئی ہے۔ جبکہ 2021-22 میں یہ تخمینہ 9.1 فیصد تھا۔ مرکزی وزارت شماریات نے اس سلسلے میں اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔

قریب 26ماہرین اقتصادیات کے سروے نے پیش گوئی کی ہے کہ جنوری تا مارچ 2023 میں معیشت کی شرح نمو 5.1 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جو گزشتہ سہ ماہی میں 4.4 فیصد سے زیادہ ہے۔ پورے مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

SBI Recruitment 2023: بینک میں نوکری کرکے کیریئر بنانے کے خواہاں لوگوں کے لئے بھارتیہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں 1000 سے زیادہ عہدوں پر بھرتی نکلی ہے۔