Lakhisarai Temple Stampede: صدر مرمو اور پی ایم مودی نے لکھی سرائے مندر بھگدڑ حادثہ پر گہرے دکھ کا کیا اظہار
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے وزیر اعظم دفتر نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ بہار کے لکھی سرائے میں بھگدڑ کے باعث ہونے والی اموات سے وہ بہت غمزدہ ہیں۔ پی ایم او کے مطابق، اس دکھ کی گھڑی میں وزیر اعظم کی ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ پیغام میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا بھی کی گئی۔
Bihar temple stampede: لکھی سرائے کے مندر میں بجلی کا کرنٹ پھیلنے کی افواہ سے بھگدڑ، 8 خواتین عقیدت مندوں کی موت
انتظامیہ کے مطابق، جس وقت یہ حادثہ پیش آیا، اس وقت بجلی کی سپلائی بند تھی۔ بجلی کے تار کو بھی کور کیا گیا تھا، اس لیے موقع پر کرنٹ پھیلنے کی بات درست نہیں تھی۔ تاہم، بجلی کے کھمبے کے گرنے اور اس کے بعد پھیلنے والی افواہ نے حالات کو انتہائی سنگین بنا دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے بڑی تعداد میں موجود عقیدت مندوں کے درمیان بھگدڑ مچ گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران فوری طور پر موقع پر پہنچے۔
PM Modi Expresses Grief Over The Death Of Devotees : آندھرا پردیش کے شری کاکولم بھگدڑ حادثےپر پی ایم مودی کا اظہار افسوس، ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان
آندھرا پردیش کے شری کاکولم ضلع میں واقع وینکٹیشور سوامی مندر میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ وزیراعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Andhra Pradesh stampede: آندھرا پردیش میں بڑا حادثہ، وینکٹیشور سوامی مندر میں بھگدڑ، 9 عقیدت مند ہلاک
یہ حادثہ کارتک کے مہینے میں ایکادشی کے موقع پر پیش آیا، جب عقیدت مندوں کا ایک بڑا ہجوم مندر دیکھنے کے لیے جمع تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مندر کے احاطے کے داخلی دروازے کے قریب اچانک بھیڑ بڑھ گئی ،جس سے خوف و ہراس پھیل گیا
Vijay rally stampede Latest Updates: تمل ناڈو کے کرور میں بھگدڑسے 39 افراد جاں بحق، تحقیقات کے لیے کمیشن قائم، پی ایم مودی سمیت ان رہنماؤں نے کیا افسوس کا اظہار
بھگدڑ شام تقریباً ساڑھے سات بجے اس وقت ہوئی جب وجے اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ دوپہر سے ہی جلسہ گاہ میں ہجوم جمع ہو رہا تھا۔ جب کچھ لوگ بے ہوش ہو کر گرنے لگے تو افراتفری مچ گئی اور بھگدڑ پھیل گئی۔وجے نے صورتحال خراب ہوتے ہی اپنی تقریر روک دی
PM Modi expresses grief over Karur stampede: کرور بھگدڑ میں 31 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، پی ایم مودی نے کیا افسوس کا اظہار
وجے جب جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے تبھی بھیڑ مسلسل بڑھتی گئی۔ گرمی اور دھکم پیل کے درمیان کئی کارکن اور بچے بے ہوش ہوگئے۔ صورتحال دیکھ کر وجے نے فوراً تقریر روک دی اور انتخابی بس سے پانی کی بوتلیں پھینک کر لوگوں کو راحت دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے ایمبولینس کے لیے راستہ بنانے کی بھی اپیل کی۔
Stampede at actor Vijay’s rally: اداکار وجے کی ریلی میں بھگدڑ، 31 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، 58 زخمی
حادثے کے بعد ریاستی حکومت حرکت میں آگئی۔ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے واقعے کو تشویشناک قرار دیا اور عام لوگوں سے ڈاکٹروں اور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی۔
Ausaneshwar Mahadev Stampede: یوپی کےبارہ بنکی کے اوسانیشور مندر میں کرنٹ پھیلنے سے مچی بھگدڑ، 2 افراد ہلاک، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے غم کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بارہ بنکی کے اوسانیشور مندر میں بجلی کے تار کے ٹوٹنے سے ہوئے حادثے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے دونوں عقیدت مندوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Stampede at Mansa Devi temple in Haridwar: ہری دوار کے مانسا دیوی مندر میں بھگدڑ سے 6 لوگوں کی موت، کئی شدید زخمی
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بھگدڑ کی اصل وجہ کیا تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
Goa Temple Stampede: پی ایم مودی نے گوا کے شرگاؤں لائرای دیوی مندر حادثہ پرکیا افسوس کا اظہار، مقامی انتظامیہ متاثرین کی کر رہی ہے مدد
یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقعے کی بڑی وجہ بھیڑ بھاڑ ہو سکتی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہجوم کے ایک حصے کے کنٹرول کھونے کے بعد صورتحال مزید بگڑ گئی





