Urdu Conclave 2026

stampede

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طور پر راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا گیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

راجستھان کے بھیلواڑہ میں باگیشور دھام پیٹھادھیشور دھیندر شاستری کی کتھا کے دوران وی آئی پی گیٹ پر داخلے کو لے کر بھگدڑ ہوگئی، جب وی آئی پی پاس ہونے کے باوجود لوگوں کو داخلہ نہیں دیا گیا۔

یونیورسٹی میں تین روزہ ٹیک فیسٹ کا انعقاد کیا گیا اور آج اس کا آخری دن تھا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گلوکارہ نکیتا گاندھی/دھوانی بھانوشالی پرفارم کر رہی تھیں۔