Rajya Sabha Elections 2024: کل راجیہ سبھا کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کریں گی سونیا گاندھی، پرینکا گاندھی نے ٹھکرائی ایوان بالا میں جانے کی پیشکش
اس سے قبل سال 2019 میں لوک سبھا الیکشن لڑتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ یہ ان کا آخری الیکشن ہے، جب وہ عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ کانگریس کی سینئر لیڈر 1999 سے لوک سبھا کی رکن ہیں۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ ایوان بالا میں پہنچیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی کی رائے بریلی یا تلنگانہ؟ کہاں سے الیکشن لڑیں گی سونیا گاندھی، 2024 سے پہلے کی گئی خصوصی تجویز
سی ایم ریڈی کے مطابق، "سونیا گاندھی سے تلنگانہ سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ تلنگانہ کے لوگ انہیں ماں کے طور پر دیکھتے ہیں۔" درحقیقت تلنگانہ کو علیحدہ ریاست کا درجہ دلانے میں سونیا گاندھی کا اہم رول مانا جاتا ہے۔
Nitish Kumar on Seat sharing: سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے نتیش نے کیا اشارہ، کہا- ہر کام وقت پر ہوگا، فکر نہ کرو
جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے کہا، "بہار کے وزیر اعلی اور پارٹی (جے ڈی یو) کے صدر ہونے کے ناطے نتیش کمار کو دعوت نامہ موصول ہوا ہے اور انہوں نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔"
Lok Sabha Election: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات میں امیدواروں کے انتخاب کے لیے دیں پانچ اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل
بھکتا چرن داس کو اتر پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، ہماچل پردیش، چنڈی گڑھ، پنجاب، جموں و کشمیر اور لداخ پر مشتمل گروپ کی اسکریننگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس میں نیرج ڈانگی اور یشومتی ٹھاکر کو رکن بنایا گیا ہے۔
Ram Mandir Inauguration: سونیا گاندھی سمیت اپوزیشن لیڈران کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں مدعو کئے جانے پر وی ایچ پی کا بڑا بیان، سیاسی گلیاروں میں مچا ہنگامہ
ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والے رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام پر پورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی اس سے متعلق سیاست بھی عروج پر ہے۔
Rahul Gandhi Viral Video: راہل گاندھی بنے کُک، والدہ سونیا گاندھی کے ساتھ مل کر بنایا سنترے کا مربہ،ویڈیو وائرل
ویڈیو کا آغاز گاندھی خاندان کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ اپنے کچن گارڈن کی طرف ایک ٹوکری لے کر پھل توڑنے کے لیے جاتے ہیں
Bharat Express Opinion Poll: کیا اکھلیش یادو اور سونیا گاندھی کو رام مندر کے افتتاح میں شرکت کرنی چاہئے؟ عوام کا ردعمل حیران کن
سروے کے نتائج رام مندر کے تقدس میں ان اہم سیاسی شخصیات کی شرکت کے حوالے سے منقسم عوامی جذبات کو اجاگر کرتے ہیں۔ اگرچہ ایک قابل ذکر حصہ ان کی حاضری کی حمایت کرتا ہے، لیکن ایک بڑا طبقہ ان کی شمولیت کے بارے میں تحفظات یا غیر یقینی صورتحال کا اظہار کرتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کیا سونیا گاندھی سے رائے بریلی کی سیٹ جیت پائے گی بی جے پی، سروے نے کیا حیران
رائے بریلی کی سیٹ پر کانگریس کا طویل عرصے سے غلبہ رہا ہے۔ اس لیے بی جے پی کے لیے یہ سیٹ جیتنا بہت مشکل ہے۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بھی بی جے پی نے یہاں پوری کوشش کی۔ لیکن جیت نہ سکے۔ تاہم، بی جے پی نے یقینی طور پر کانگریس پارٹی سے امیٹھی سیٹ چھین لی تھی۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بی جے پی کی اسمرتی ایرانی نے شکست دی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی سے الیکشن لڑیں گی سونیا اور پرینکا! یہ ہے کانگریس کا ماسٹر پلان!
میٹنگ کے دوران پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی نے اپنے لیڈروں کے حوصلے بلند کرتے ہوئے کہا کہ مختلف ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار نہ ملنے کی وجہ سے انہیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
Sonia Gandhi Birthday: وزیر اعظم نریندر مودی نے سونیا گاندھی کو ان کی 77 ویں سالگرہ پر مبارکباددی
کانگریس کے آفیسشل سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ 'سونیا گاندھی جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ جو دیانت، ہمدردی اور ہمت کی اعلیٰ صفات کی مظہر ہیں۔ وہ طاقت کا ایک ستون ہے جس نے اپنی زندگی عظیم قربانی کے ساتھ عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔





