Manu Bhaker on social media trolls: سوشل میڈیا پر ٹرولز پر منو بھاکر نے کہا، خوبصورت سفر شیئر کرنے کا میرا طریقہ ہے
دو کانسے کے تمغے جیتنے کے بعد، منو 25 میٹر پسٹل کے زمرے میں اپنے تیسرے تمغے کے بہت قریب پہنچ گئی تھیں، جہاں وہ چوتھے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے شوٹنگ میں مسلسل ملک کا نام روشن کیا ہے اور مستقبل میں بھی ملک کے لیے تمغے جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Influencer Surbhi Jain Passes Away: مشہور انفلواینسر کی موت، 30 سال کی عمر میں توڑا دم، کینسر سے کر رہی تھیں جدوجہد
فیشن انڈسٹری کی مشہور انفلواینسر سربھی جین کی موت کی خبر نے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ 30 سال کی عمرمیں سربھی نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ سربھی کی موت کی وجہ اوویرین کینسر بتائی جارہی ہے۔
Urfi Javed Visit Golden Temple: سر پر دوپٹہ، ہاتھ جوڑ کر عرفی جاوید نے گولڈن ٹیمپل میں ٹیکہ متھا، اداکارہ کا مہذب انداز دیکھ کر شائقین چکراگئے
اس دوران عرفی جاوید نے وہاں کیرتن سنا اور پرساد بھی لیا۔ یہ سب ان تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں عرفی جاوید کے علاوہ ان کی چھوٹی بہن ڈولی جاوید بھی نظر آ رہی ہیں۔
Ashok Gehlot: سی ایم اشوک گہلوت حکومت کی کامیابیوں کو عام کرنے کے لیے ‘سوشل میڈیا انفلوئنسرز’ کی لیں گے مدد
سرکاری حکام کے مطابق راجستھانی آرٹ، ثقافت اور ترقی سے متعلق مواد شیئر کرنے والے صارفین کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی مواد جو "ملک دشمن" یا "فحش" نوعیت کا ہو اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔