Fruits Gives Your Skin a Natural Glow: گرمیوں کے یہ پھل دیں گے جلد کو قدرتی چمک، چہرہ گلاب کی طرح کھل اٹھے گا
دوسرے نمبر پر ہے تربوز۔ تربوز میں وافر مقدار میں پانی، فائبر اور وٹامن سی پایا جاتا ہے، جو ٹیننگ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ گرمیوں میں تربوز کھانے سے نہ صرف جلد میں چمک آتی ہے، بلکہ جسم کا درجہ حرارت بھی متوازن رہتا ہے۔ یہ پانی کی کمی کو دور کر کے جلد کو تروتازہ بناتا ہے۔
Ghee Coffee Boosts Body Immunity: جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے گھی والی کافی، جانیے کیسے اسکن اور ہاضمے کو بناتی ہے بہتر
دیسی گھی کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ جب اسے بلیک کافی کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو یہ جسم کے درجۂ حرارت کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ شدید سردی میں یہ بار بار بیمار پڑنے سے بچاتا ہے اور سردی کی وجہ سے ہونے والی تھکن کو کم کرتا ہے۔
Remove Dark Circle Tips: اب ملے گا ڈارک سرکل سے نجات! آج ہی اپنائیں یہ گھریلو نسخے
خواتین ڈارک سرکل کو دور کرنے کے لیے بہت سی بیوٹی پراڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں جس سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ایسی صورتحال میں ہم قدرتی طریقے سے ڈارک سرکل کو دور کر سکتے ہیں۔
Health Tips: اسکن کو جوان رکھنے کے لیے روزانہ کھائیں یہ 3 پھل، ایک ہفتے میں نظر آئے گا اثر!
انناس کا استعمال جلد کو صحت مند رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے اور سی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ جلد کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہے۔





