Jharkhand Assembly Election 2024: بی جے پی نے جاری کی جھارکھنڈ کے لیے 66 امیدواروں کی فہرست، سیتا سورین کو یہاں سے دیا ٹکٹ
66 امیدواروں کی اس فہرست میں سیتا سورین، چمپائی سورین، گیتا بالموچو، گیتا کوڈا، میرا منڈا کے نام بھی شامل ہیں۔ چمپائی سورین سرائیکیلا سے الیکشن لڑیں گے۔ چمپائی سورین نے جے ایم ایم کے ٹکٹ پر پچھلا الیکشن لڑا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: جے ایم ایم نے ہیمنت سورین کی بھابھی سیتا سورین کو پارٹی سے نکا لا
جے ایم ایم کی طرف سے جاری کردہ خط میں مزید کہا گیا ہے، "مختلف ذرائع اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، آپ نے ڈمکا لوک سبھا حلقہ سے نامزدگی داخل کی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے 111 امیدواروں کی 5ویں فہرست جاری کی، کنگنا رناوت، سیتا سورین سمیت ان لیڈروں کے نام شامل
بی جے پی نے راجمندری سے ڈی پنڈیشوری، مظفر پور سے راج بھوشن نشاد اور پاٹلی پترا سے رام کرپال یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔ مرکزی وزیر اشونی چوبے کا بکسر سے ٹکٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ متھیلیش تیواری کو بکسر سے امیدوار بنایا گیا ہے۔
بی جے پی میں شامل ہوگئیں شیبو سورین کی بہو سیتا سورین، چند گھنٹے پہلے ہی دیا تھا جے ایم ایم سے استعفیٰ
جھارکھنڈ میں سورین فیملی میں زبردست اختلاف ہوگیا ہے۔ شیبو سورین کی بہو سیتا سورین نے جے ایم ایم اور رکن اسمبلی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے اس قدم کو سورین فیملی کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Sita Soren Resigns From all JMM Posts: ہیمنت سورین کی بھابھی سیتا سورین نے جے ایم ایم سے دیا استعفیٰ، لگایا بڑا الزام
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی رکن اسمبلی سیتا سورین نے پارٹی کے سبھی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق ایک خط لکھی ہے اور اسے پارٹی صدر یعنی اپنے سسر شیبو سورین کو بھیجی ہے۔