Pahalgam Attack: مجھے پہلگام حملے کی پہلے سے تھی جانکاری،دہلی پولیس کو فون کرکے ایک شخص نے کیا دعویٰ،حرکت میں آئی پولیس
دہلی پولیس کو بدھ کی رات دیر گئے ایک کال موصول ہوئی۔ جس میں ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بارے میں پہلے سے جانکاری تھی۔ یہ سن کر پولس حیران رہ گئی۔ جس کے بعد پولیس فوراً حرکت میں آئی اور اس شخص کے پاس پہنچ کر پوچھ گچھ کی۔
Pakistan to conduct missile test: پاکستان نے میزائل ٹسٹ کا کیا اعلان،شاہین یا غزنوی میزائل کے ذریعے اپنی طاقت دکھانے کی کوشش میں شہباز سرکار
ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ٹیسٹ پاکستان کی فوجی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے، لیکن اس کے نتائج خطرناک بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر بھارت نے اسے اپنے خلاف براہ راست خطرہ سمجھا تو جوابی اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔
India digital strike: ہندوستان نے پاکستان پر کیا ڈیجیٹل اسٹرائیک، پاکستانی حکومت کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر لگائی پابندی
بھارت نے بھارت میں پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی ہے۔ اب پاکستان کا اکاونٹ بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔ اس فیصلے کے پیچھے کی وجہ جو ظاہر طور پر سمجھی جارہی ہے وہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے پروپگینڈہ ہے۔
Four overground workers arrested in Bandipora: جموں کشمیر میں دہشت گردوں کے چار معاونین گرفتار، ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد
بانڈی پورہ پولیس کو معتبر اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ لشکرِ طیبہ سے وابستہ کچھ اوور گراؤنڈ ورکرز نے اپنے ہینڈلرز کے احکامات پر ایک مجرمانہ سازش تیار کی ہے اور وہ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور غیر مقامی افراد پر حملہ کرنے کے موقع کی تلاش میں ہیں۔
Pakistan may break the Simla Agreement: شملہ معاہدہ توڑ سکتا ہے پاکستان،سندھ معاہدے کی معطلی کے جواب میں شہباز سرکار لے سکتی ہے فیصلہ
شملہ معاہدہ 2 جولائی 1972 کو بھارت اور پاکستان کے درمیان طے پایا تھا، جو 1971 کی جنگ کے بعد امن قائم کرنے اور تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے دستخط کیا گیا۔ اسے بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی اور پاکستانی صدر ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ میں منظور کیا تھا۔





