Shri Kalki Dham Foundation Day: شری کلکی دھام کایومِ تاسیس 19 فرروی کو، تیاریاں جاری، پھولوں کی ہولی کا تہوار بھی کیا جائے گا منعقد
اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں واقع شری کلکی دھام اپنا یومِ تاسیس اور شاندار پھولوں کی ہولی کا تہوار نہایت جوش و خروش کے ساتھ منا رہا ہے۔ اس خصوصی موقع پر دھام کو دلکش انداز میں سجایا گیا ہے، جانیے کیا ہیں اس بار کی تیاریاں؟
Acharya Pramod Krishnam Meets PM Modi: آچاریہ پرمود کرشنم نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، تصویر شیئر کر کے بتایا- کن مسائل پر ہوئی بات؟
کلکی دھام کے پیٹھادھیشور، آچاریہ پرمود کرشنم نے دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر اعظم کو کلکی دھام کی تعمیر کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے کلکی کتھا اور کلکی پٹکا جیسے روحانی اور تنظیمی امور پر بھی گفتگو کی۔ یہ ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔
Kalki Dham Katha: کلکی دھام میں آج سے دنیا کا پہلا ’’کلکی کتھا مہوتسو‘‘ شروع، جگدگرو رام بھدرآچاریہ کریں گے واچن
اس خصوصی مذہبی جشن کی تیاریوں سے متعلق آچاریہ پرمود کرشنم نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں تفصیلات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عقیدت مندوں کے بھوجن کے لیے شاندار انتظامات کیے گئے ہیں
Construction work of Shri Kalki Dham: سنبھل میں شری کلکی دھام کی تعمیر زوروں پر ،راجستھان کے ماہر کاریگروں کی نگرانی میں تعمیر ہورہا ہے مندر
شری کلکی دھام کے تعمیراتی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، جس کے بارے میں معروف مذہبی لیڈر اور سماجی شخصیت آچاریہ پرمود کرشنم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
The world’s first Shri Kalki Katha will be held at Shri Kalki Dham in Sambhal: دنیا کی پہلی شری کالکی کتھا یکم سے سات دسمبر تک ہوگی منعقد، جگد گرو شری رام بھدراچاریہ کریں گے افتتاح
یہ کتھا پدماوی بھوشیت شری مد جگد گرو سوامی رام بھدراچاریہ جی مہاراج پیش کریں گے۔ انہوں نے بھگوان گنیش اور سدھی وینائک کو پرنام کرتے ہوئے اس پاون موقع کو شیئر کیا اور مہاراشٹر حکومت اور مندر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ اس واقعہ کو ایک روحانی نشان سمجھا جاتا ہے
Vijayadashami celebration: وجے دشمی اُتسو: آچاریہ پرمود کرشنم نے کیا شری کلکی دھام میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام
آر ایس ایس کے 100 سال مکمل ہونے پرآچاریہ پرمود کرشنم نے شاندار تقریب میں آرایس ایس کے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا اور اعزاز سے نوازا۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے طلبا و طالبات کے ذریعے شری کلکی دھام کے ’’گربھ گرہ‘‘ کے طواف اور درشن پر کیا خوشی کا اظہار، شیئر کیں تصاویر
شری کلکی نارائن، جو ’ہری‘ وشنو کے آخری اوتار ہیں، کی جائے پیدائش سنبھل کی مقدس سرزمین پر تیزی سے تعمیر ہو رہا شری کلکی دھام اپنی روحانی عظمت کے باعث ملک بھر میں توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اس اہم موقع پر شری کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے شری …
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے شری کلکی دھام میں مہا یگیہ کا کیا اہتمام، سینکڑوں عقیدت مند ستسنگ میں ہوئے شریک
یہ دھام عقیدت مندوں کے لیے ایک روحانی مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ تقریب کے بعد عقیدت مندوں نے آچاریہ جی کے درشن اور آشیرواد حاصل کیا۔
Grand Jayanti celebrations at Shri Kalki Dham: کلکی دھام میں بڑے جینتی تقریبات کا ہو رہا ہے انعقاد، ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک آج کریں گے شرکت
نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک بدھ کی دوپہر کار سے کلکی دھام پہنچیں گے۔ وہاں وہ یگیہ، سنکرتن اور پوجا جیسے اہم پروگراموں میں حصہ لیں گے۔ اس کے ساتھ وہ مندر کے پوتر مقام کا بھی دورہ کریں گے اور تعمیراتی کام کا مشاہدہ کریں گے۔
Former IG visits Acharya Pramod at Kalki Dham: ریٹائرڈ آئی جی پیوش سریواستو نے کیا کلکی دھام کا دورہ، پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم سے کی ملاقات
یہ ملاقات ایک خوش گوار اور روحانی ماحول میں ہوئی، جہاں آچاریہ پرمود کرشنم نے انھیں کلکی دھام کی موجودہ پیش رفت، تعمیراتی منصوبے اور اس کی مذہبی اہمیت کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔





