Asia Cup 2023: ہندوستان کے لئے خوشخبری، ٹیم انڈیا میں واپسی کرنے کے لئے دو اسٹار تیار
ایشیا کپ کا اعلان ہوتے ہی ٹیم انڈیا کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ شرے یس ایئراورتیز گیند باز جسپریت بمراہ کے ٹورنامنٹ کے لئے ان کے متعلقہ انجری سے صحتیاب ہونے کا امکان ہے۔