Bharat Express DD Free Dish

Shedule cast

رپورٹ کے مطابق، نئی ریزرویشن پالیسی کے حوالے سے 24 جون کو سپریم کورٹ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا۔ اس میں تمام ملازمین اور رجسٹراروں کو بتایا گیا کہ ماڈل ریزرویشن روسٹر اور رجسٹر سپریم کورٹ کے اندرونی نیٹ ورک ’سپ نیٹ‘ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ناگپور میں کہاکہ ہم نے سماجی نظام میں اپنے بھائیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہم نے ان کا خیال نہیں رکھا اور یہ سلسلہ 2000 سال تک جاری رہا۔ جب تک ہم انہیں برابری تک نہیں پہنچادیتے تب تک کچھ خاص سلوک ہونا چاہیے۔

(بھارت ایکسپریس )   10 نومبر / دلت عیسائیوں اور دلت مسلمانوں کو مرکز نے   درج فہرست ذاتوں (scheduled caste) کی فہرست سے خارج کرنے کی بات کی ہے اور اس نے کہا کہ تاریخی حقائق  سے  معلوم ہوتا ہے کہ دلت عیسائیوں اور دلت مسلمانوں کو کبھی بھی  پسماندگی یا  کسی بھی طرح کا جبر …