Bharat Express DD Free Dish

Shatrughan Sinha

شتروگھن سنہا نے بتایا کہ بعد میں ہمیں ان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ ایک اچھے انسان ہیں، اچھے خاندان سے ہیں اور اچھے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھا گلوکار اور فنکار ہے۔ اس کے لیے میری دعائیں اور محبت۔

شتروگھن سنہا نے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی صرف اپنے مفاد ہی نہیں سوچ رہی ہے  بلکہ  وہ اپنے ساتھ ساتھ  وہ شاید اپوزیشن کا بھی اور ٹی ایم سی کا بھی مفاد سوچ رہی ہے ۔میں انہیں اس سوچ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

بی جے پی کی پہلی فہرست میں وزیر اعظم نریندر مودی (وارانسی)، وزیر داخلہ امیت شاہ (گاندھی نگر)، راج ناتھ سنگھ (لکھنؤ) سمیت ہائی پروفائل امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے اور وہ 'کمزور' سیٹیں جنہیں بی جے پی نے 2019 میں بہت کم فرق سے ہارا یا جیتا تھا،اس پر فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

کانگریس کی طرف سے عام آدمی پارٹی کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال پر شتروگھن سنہا نے کہا کہ آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ یہ غلط ہوا ہے یاکیاگیاہے