Shatrughan Sinha Hospitalised: شتروگھن سنہا اسپتال میں داخل، بیٹے لو نے کی تصدیق، سوناکشی اور ظہیر ملنے پہنچے اسپتال
شتروگھن کو فوری طور پر گھر پر علاج کرایا گیا اور انہوں نے ایک دن گھر پر آرام بھی کیا۔ لیکن ان کی پسلیوں میں درد ختم نہیں ہوا، اس لیے اگلی صبح انھیں کوکیلا بین اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انھیں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔
Sonakshi-Zaheer Wedding: سوناکشی نے ظہیر سے کی شادی، والد شتروگھن بھی مسلم لڑکی سے کر بیٹھے تھےپیار، لیکن پھر اس وجہ سے انہوں نے پونم کو بنایا اپنا جیون ساتھی
چند روز قبل معروف اداکار نے کہا تھا کہ آج کل کے بچے شادی کی اجازت نہیں لیتے۔ جس کے بعد لوگوں کو لگنے لگا کہ شتروگھن اپنی بیٹی سوناکشی کے مسلمان لڑکے سے شادی کے فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔
Sonakshi Sinha reacts to the news of marriage with Zaheer Iqbal: ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی خبروں پر سوناکشی سنہا کا آیا ردعمل، شتروگھن سنہا نے کہابچے اپنے والدین سے نہیں پوچھتے، وہ آکر بتاتے ہیں
حال ہی میں سوناکشی کے والد شتروگھن سنہا نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔ اب خود سوناکشی نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ ی ہے۔
Sonakshi Sinha On Joining Politics: کیا سوناکشی سنہا اپنے والد شتروگھن سنہا کی طرح سیاست میں آئیں گی؟ انہوں نےکہا- ‘وہاں بھی اقربا پروری کرو گے…’
سوناکشی سنہا نے سیاست میں آنے کے بارے میں کہا - 'نہیں، پھر آپ وہاں بھی اقربا پروری کریں گی۔ ٹھیک ہے، سب مذاق ایک طرف، مجھے نہیں لگتا کہ میں ایسا کروں گی کیونکہ میں نے اپنے والد کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ میرے پاس اس کی قابلیت ہے۔ میرے والد لوگوں کے بیچ رہنے والے شخص ہیں، جب کہ میں ایک بہت ذاتی شخصیت ہوں
Lok Sabha Election 2024: پون سنگھ کو نہیں جانتے شتروگھن سنہا، آسنسول سیٹ سے پیچھے ہٹنے سے متعلق کہی یہ بات
شتروگھن سنہا نے بتایا کہ بعد میں ہمیں ان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ ایک اچھے انسان ہیں، اچھے خاندان سے ہیں اور اچھے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھا گلوکار اور فنکار ہے۔ اس کے لیے میری دعائیں اور محبت۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے آسنسول سیٹ سے پون سنگھ کو دیاٹکٹ ، ٹی ایم سی ایم پی شتروگھن سنہا نے کہا کہ بی جےپی اپوزیشن کے مفاد میں بھی سوچ رہی ہے
شتروگھن سنہا نے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی صرف اپنے مفاد ہی نہیں سوچ رہی ہے بلکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ وہ شاید اپوزیشن کا بھی اور ٹی ایم سی کا بھی مفاد سوچ رہی ہے ۔میں انہیں اس سوچ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘
lok sabha election 2024: شتروگھن سنہا کے خلاف بھوجپوری سٹار پون سنگھ کو امیدوار بناسکتی بی جے پی
بی جے پی کی پہلی فہرست میں وزیر اعظم نریندر مودی (وارانسی)، وزیر داخلہ امیت شاہ (گاندھی نگر)، راج ناتھ سنگھ (لکھنؤ) سمیت ہائی پروفائل امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے اور وہ 'کمزور' سیٹیں جنہیں بی جے پی نے 2019 میں بہت کم فرق سے ہارا یا جیتا تھا،اس پر فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
Shatrughan Sinha:بی جے پی کی تاریخی جیت پر شتروگھن سنہانے کہا کھیل تماشہ ہوا یا نہیں۔۔۔
کانگریس کی طرف سے عام آدمی پارٹی کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال پر شتروگھن سنہا نے کہا کہ آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ یہ غلط ہوا ہے یاکیاگیاہے