Bharat Express

Sharmistha Mukherjee

دراصل اپنے حکم میں مرکزی حکومت کی جانب سے شہری اور مکانات کی وزارت نے لکھا ہےکہ مجاز اتھارٹی نے "راشٹریہ اسمرتی" کمپلیکس (راج گھاٹ کمپلیکس کا ایک حصہ) کے اندر ایک مخصوص جگہ کے قیام کی منظوری دی ہے۔

شرمشٹھا مکھرجی نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر جواب دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ان کے اگلے قدم سے متعلق سوال اٹھ رہے تھے۔

شرمستھا مکھرجی نے اپنی کتاب 'پرنب مائی فادر: اے ڈوٹر ریممبرز' میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے بارے میں کئی دعوے کیے ہیں۔

کانگریس کی سابق لیڈر شرمشٹھا مکھرجی نے اپنی کتاب 'Pranab, My Father: A Daughter Remembers' میں راہل گاندھی پر اپنے والد پرنب مکھرجی کے ناقدانہ تبصروں اور گاندھی فیملی کے ساتھ ان کے رشتے سے متعلق ان کے خیالات کو شامل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔