Bharat Express

Sharad Pawar

شرد پوار نے کہا، ’’راجیو گاندھی کے دور میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا لیکن بی جے پی اور آر ایس ایس بھگوان رام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘ پہلے 11 دنوں کی رسومات شروع ہو چکی ہیں۔

این سی پی ممبران اسمبلی کی نااہلی سے متعلق حتمی سماعت 25 جنوری سے شروع ہوگی اور 27 جنوری کو ختم ہوگی۔ اس کے بعد اسپیکر اپنا فیصلہ سنائیں گے۔

این سی پی سربراہ شرد پوار نے ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’’خاتون پرجوکچھ گزرا ہے اوراس کی فیملی کے 7 اراکین کا قتل کیا گیا ہے... اسے دیکھتے ہوئے مجھے لگتا ہے کہ مہاراشٹرحکومت اس معاملے کوسنجیدگی سے لےگی۔‘‘

مہاراشٹر میں لوک سبھا کی 48 سیٹیں ہیں۔ انڈیا الائنس نے ان سیٹوں کو کانگریس، این سی پی، شیو سینا (یوبی ٹی) اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے درمیان تقسیم کیا ہے۔

این سی پی کے صدر شرد پوار نے ایک بار پھر صنعتکار گوتم اڈانی کی تعریف کی ہے۔ شرد پوار نے بارامتی ضلع میں ایک نئے ٹیکنالوجی سینٹر کی تعمیر میں مالی مدد فراہم کرنے کے لیے اڈانی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور این سی پی سربراہ شرد پوار کی ملاقات کو انڈیا الائنس اور لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔

مہاراشٹرمیں چچا-بھتیجا کے درمیان چل رہی سیاست ایک بار پھر گرما گئی ہے۔ اجیت پوار کے بیان کے بعد شرد پوار نے پلٹ وار کیا اور بی جے پی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملانے کی بات کہی ہے۔

شرد پوار سے ملاقات کے بعد اجیت پوار دہلی روانہ ہو گئے۔ اجیت پوار کے ساتھ پرفل پٹیل بھی موجود تھے۔ انہوں نے دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات کی۔

شرد پوارخیمہ کے لیڈر جیت پاٹل نے کہا کہ دونوں لیڈروں (شرد پوار اور اجیت پوار) کے درمیان ملاقات خاندانی ہے، اس لیے میں اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ میں پارٹی کا ریاستی صدر ہوں، اس لیے ایسی صورتحال میں پارٹی سے متعلق سوال پوچھیں۔

این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا تھا کہ ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں۔ ابھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چل رہا ہے۔ پوری زمین فلسطین کی ہے اور اسرائیل نے ان کی زمین پرقبضہ کرلیا ہے۔