Delhi Pollution: پہلے کیجریوال کھانستے تھے، اب دہلی کے لوگ کھانس رہے ہیں…کیجریوال نے اپنی کھانسی ٹھیک کر لی…لیکن…‘‘، سابق سی ایم پر شاہنواز حسین کا بڑا حملہ
شاہنواز حسین نے کہا کہ پہلے کیجریوال کہتے تھے کہ پنجاب میں پرالی جل رہی ہے، آج ہریانہ پر الزام لگا رہے ہیں۔ کیونکہ پنجاب میں کیجریوال کی حکومت ہے۔ عام آدمی پارٹی پنجاب اور دہلی دونوں میں اقتدار میں ہے۔ لیکن آلودگی کیوں کم نہیں ہو رہی؟ انہیں اس کا جواب دینا چاہئے۔
Shahnawaz Hussain on Jan Suraaj Party: ’’پرشانت کشور سے کچھ نہیں ہونے والا ہے، وہ صرف خواب دکھا رہے ہیں…‘‘ جن سوراج پارٹی کے سربراہ پر شاہنواز حسین کا سخت تبصرہ
بہار میں سیلاب کی صورتحال پر اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے شاہنواز حسین نے کہا کہ جب بھی بہار میں سیلاب آیا۔ بی جے پی اور جے ڈی یو نے لوگوں کی مدد کی۔ بہار میں بی جے پی-جے ڈی یو کی این ڈی اے حکومت ہے۔ آج بھی جتنی مدد کی جا سکتی تھی فراہم کی جا رہی ہے۔
Juma Namaz Break Row: ’’نماز پڑھنے سے کسی کو نہیں روکا جا رہا…یہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے…‘‘، سی ایم ہمنتا کے فیصلے پر بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کی وضاحت
شاہنواز حسین نے آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو پر بھی حملہ کیا۔ ریزرویشن اور ذات پات کی مردم شماری کو لے کر یکم ستمبر کو ہونے والے احتجاج پر شاہنواز حسین نے کہا کہ تیجسوی یادو ایکٹیو ہو گئے ہیں، لیکن اس سے پہلے وہ نظر نہیں آ رہے تھے۔
Shahnawaz Hussain On Tejashwi Yadav: شاہنواز حسین نے کسا آر جے ڈی پر طنز، کہا- اسی لیے اب گانا رونا شروع ہوجائے گا، کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کرنا چاہتی ہے
آر جے ڈی گانا رونا کررہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ اس بار بھی ان کا کھاتہ نہیں کھلے گا۔ پچھلی بار صفر پر تھا۔ اس بار بھی صفر ہو جائے گا۔ اسی لیے اب گانا رونا شروع ہوجائے گا ۔ آپ کو صرف گانا نظر آرہا ہے
Shahnawaz Hussain: کشن گنج میں سہ رخی مقابلہ، اے آئی ایم آئی ایم سے لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے شاہنواز حسین نے کیا کہا؟
شاہنواز حسین نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی کی گیند میں اتنی رفتار ہے کہ کانگریس پارٹی کی وکٹ گر جائے گی۔ انہوں نے بہار میں 40 میں سے 40 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ پچھلی بار کانگریس کو بہار میں ایک سیٹ ملی تھی
Lok Sabha Electioln 2024: “جب مسلمانوں کی نمائندگی لوک سبھا اور مرکزی کابینہ میں سب سے زیادہ تھی تو اس وقت بابری مسجد گرا دی گئی تھی”، بی جے پی لیڈر سید شاہنواز حسین کا بڑا بیان
حسین نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے کیرالہ کے کالی کٹ سے ایک مسلم ماہر تعلیم کو ٹکٹ دیا ہے اور امکان ہے کہ وہ لکشدیپ میں کمیونٹی کے ایک اور رکن کو میدان میں اتارے گی۔ بہار کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، "یہاں این ڈی اے سے ایک مسلم امیدوار ہے جسے بی جے پی سپورٹ کرے گی۔
ماگھ میلہ میں 7 روزہ شری للیتا کوٹی کم کمارچن مہایاگیا شروع، سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین نے شرکت کی
پریاگ راج ماگھ میلہ علاقے میں یوتھ چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ کے ذریعہ 7 روزہ شری للیتا کوٹی کم کمارچن مہایاگیا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔