Sandeshkhali Sting Video: سندیش کھالی اسٹنگ ویڈیو کی تصدیق کے لیے ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
سپریم کورٹ مغربی بنگال حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر پہلے ہی سوالات اٹھا چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ مغربی بنگال حکومت سندیش کھالی معاملے میں کچھ نجی افراد کے مفادات کے تحفظ کے لیے درخواست گزار کے طور پر اس کے سامنے کیوں آئی ہے۔
Sandeshkhali Case: این سی ڈبلیو کی چیئرپرسن کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کرے گی ترنمول کانگریس، ریکھا شرما نے کی تھی مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش
پانجہ نے کہا کہ ترنمول کانگریس پہلے ہی اس طرح کے الزامات پر بی جے پی اور مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندو ادھیکاری کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرا چکی ہے۔
Sandeshkhali Case: سندیش کھالی معاملے میں سی بی آئی جانچ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مغربی بنگال سرکار، داخل کی عرضی
10 اپریل کو کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیش کھالی کیس کی جانچ سی بی آئی کو سونپ دی تھی۔ کورٹ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ سی بی آئی عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔
Sandeshkhali Case: سندیش کھالی کا ملزم شاہجہاں شیخ پولیس وین میں کیوں رونے لگا؟ عدالت نے حراست میں کی توسیع
بی جے پی نے کہا کہ شاہجہاں شیخ کا تکبر ختم ہو گیا ہے۔ بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا کہ سوگ غائب ہو گیا ہے۔ ممتا بنرجی کا پوسٹر بوائے ریپ کرنے والا شیخ شاہجہاں معصوم بچے کی طرح رو رہا ہے۔
ED-Shahjahan Sheikh Case: شاہجہاں شیخ پر ای ڈی کی کارروائی، چار مقامات پر چھاپے، سی بی آئی نے اس کے بھائی عالمگیر کو بھیجا سمن
سندیشکھلی میں تشدد سے پہلے جنوری میں ای ڈی کی ٹیم راشن گھوٹالہ معاملے میں چھاپہ مارنے کے لیے شاہجہان شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ اس دوران شاہجہان کے حامیوں نے ای ڈی ٹیم پر حملہ کیا۔ سی بی آئی اب اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Sandeshkhali Case: سی بی آئی نے ملزم شاہجہاں شیخ کے خلاف ایف آئی آر میں قتل کی کوشش کی دفعہ بھی شامل
فی الحال شاہجہاں شیخ ای ڈی اہلکاروں پر حملہ کے معاملے میں 10 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔ اس معاملے میں سی بی آئی نے سی آر پی سی 161 کے تحت ای ڈی افسران کے بیانات درج کیے ہیں۔
Sheikh Shahjahan Suspended: ٹی ایم سی نے شاہجہاں شیخ کو کیا معطل، بی جے پی سے کیا مطالبہ- آپ بھی ہیمنت سے لے کر برج بھوشن اور اجے مشرا ٹینی کو نکالیں باہر
ترنمول کانگریس نے سندیش کھالی معاملے کے اہم ملزم شیخ شاہجہاں کو پارٹی سے معطل کرتے ہوئے بی جے پی پرتنقید کی۔
Shahjahan Sheikh Arrested: سندیشکھالی تشدد کیس: ٹی ایم سی لیڈر شاہجہان شیخ گرفتار
5 جنوری کو، تقریباً ایک ہزار لوگوں کے ہجوم نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیشکھالی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جب وہ ریاست میں مبینہ راشن تقسیم گھوٹالے کی تحقیقات کے سلسلے میں شیخ کے احاطے پر چھاپہ مارنے گئے تھے۔
Sandeshkhali Case: شاہجہان شیخ کو کیا جائے گرفتار – سندیشکھلی پر سیاسی تنازعہ کے درمیان کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایات
سندیشکھلی کیس کےملزم کی گرفتاری پر کوئی روک نہیں لگائی جانی چاہیے۔اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور اسے ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ایسے میں اسے گرفتار کر لیا جائے۔
PM Modi will visit Sandeshkhali: پی ایم مودی 6 مارچ کو سندیش کھالی کا دورہ کریں گے! پولیس نے بی جے پی کے وفد کو دوسری بار روکا
بنگال بی جے پی کے صدر سکانت مجمدار نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی 6 مارچ کو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں وہ سندیش کھالی جا سکتے ہیں