Swearing in of the new Lord Chancellor: شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلم لارڈ چانسلر بن گئیں،حلف برداری کے بعد دیا بڑا بیان
برطانیہ ے قانون کے مطابق، لارڈ چانسلر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے انصاف ہوتا ہے اور یہ عہدہ ایک وزیر کے برابر ہوتا ہے جو انگلینڈ اور ویلز میں عدالتوں اور قانونی معاملات کا ذمہ دار ہوتا ہے۔تقریب کے دوارن پہلی خاتون چیف جسٹس ڈیم سو کار نے متعدد تاریخی باتوں کی نشاندہی کی۔
Shabana Mahmood Pakistan: جانئے نئی برطانوی حکومت میں وزیر انصاف بننے والی پاکستانی نژاد شبانہ محمود کون ہیں؟
شبانہ محمود 17 ستمبر 1980 کو پیدا ہوئیں۔ 2002 میں انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ تاہم شبانہ کا بچپن زیادہ امیر نہیں تھا۔ ان کے والد سعودی عرب میں سول انجینئر کے طور پر کام کرتے تھے اور ان کی والدہ کریانہ کی دکان میں کام کرتی تھیں۔