Semiconductor sector: بھارت میں 2026 میں سیمی کنڈکٹر سیکٹر میں 10 لاکھ نوکریاں ملیں گی
حکومت ہند کے تعاون اور نئی کمپنیوں کی کوششوں سے ملک میں سیمی کنڈکٹر سیکٹر میں انقلاب آنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے اس شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
PM Modi inaugurates SEMICON India 2024: جب بھی چپس ڈاؤن ہوں تو آپ ہندوستان پر اعتمادکر سکتے ہیں،سیمی کون انڈیا 2024 تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان کا پرامید اور ٹیک پر مبنی معاشرہ بہت منفرد ہے۔ ہندوستان کے لیے چپ کا مطلب صرف ایک ٹیکنالوجی نہیں ہے۔ ہمارے لیے یہ کروڑوں لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کا ذریعہ ہے۔ آج ہندوستان چپس کا ایک بڑا صارف ہے۔
Prime Minister visits AEM Singapore: پی ایم مودی نے سنگاپور میں سیمی کنڈکٹر بنانے والی ایک سرکردہ کمپنی کا کیا دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ کے ہمراہ سیمی کنڈکٹر اور الیکٹرانکس سیکٹر میں سنگاپور کی ایک سرکردہ کمپنی اے ای ایم کا دورہ کیا۔ انہیں عالمی سیمی کنڈکٹر ویلیو چین میں اے ای ایم کے کردار، اس کے آپریشنز اور ہندوستان کے لیے منصوبوں کے بارے میں واقف کرایا گیا ۔