Bharat Express DD Free Dish

Security force

وزیرداخلہ امت شاہ نے آبوروڈ واقع برہما کماریز کے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں سے ہی ملک محفوظ ہے۔ ”راج یوگ دھیان“ سے انہیں ذہنی سکون ملے گا۔

جموں وکشمیر کے پونچھ علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے دو درانداز مارگرائے ہیں۔ سیکورٹی فورسیز کی طرف سے سرچ آپریشن جاری ہے۔

پولیس نے کہا کہ دہشت گرد کی لاش ابھی تک برآمد نہیں کی جاسکی ہے اور فی الحال پدگام پورہ علاقے میں تصادی جاری ہے۔ پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم کو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تصادم شروع ہوا۔

جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے دراندازی کی کوشش کو ناکام کردیا۔ اس دوران ایک دہشت گرد کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں کا گروپ سید پورہ فارورڈ علاقے میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔

ڈی جی پی نے بتایا کہ 'اے کے-47 سے داغے گئے کل 12 راؤنڈ کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برآمد ڈرون کو اسیمبل کیا گیا ہے، جس کے پرزے امریکہ اور چین میں تیارہوئے ہیں'۔

Amit Shah Jammu-Kashmir: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ راجوری حادثہ کی جانچ این آئی اے کر رہی ہے۔ ہم جموں وکشمیر کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجوری کے متاثرین سے میری بات چیت ہوئی ہے۔

پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے 12 افسران کو 'Y' زمرہ کی سیکیورٹی دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ نے 12 افسران کے لیے سیکورٹی مختص کرنے کی منظوری دی

متھرا ضلع انتظامیہ نے اکھل بھارت ہندو مہاسبھا (اے بی ایچ ایم) کی طرف سے سری کرشنا جنم بھومی کمپلیکس میں ہنومان چالیسہ پڑھنے کی درخواست کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

4 دسمبر کو شہری انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے، دہلی پولیس قومی دارالحکومت کے ہر کونے میں 40,000 سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کرے گی۔ دہلی پولیس کے مطابق 4 دسمبر کو پولنگ کے دن پورے شہر میں 40,000 اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا

ایرانی سیکورٹی فورسز نے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں پر فائرنگ کی جس سے درجنوں افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے