Bharat Express

Section-144

ہریانہ کے نوح میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ اس دوران سرکاری اور ذاتی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ پولیس کوصورتحال کنٹرول کرنے کے لئے فائرنگ کرنی پڑی۔

راکھنڈ کے اترکاشی میں آج یعنی 15 جون کو ہونے والی مہاپنچایت ملتوی کر دی گئی ہے۔ اگلی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ یہ مہاپنچایت مبینہ لو جہاد کے حوالے سے ہونے والی تھی۔ تاہم یہاں 14 جون سے 19 جون تک دفعہ 144 نافذ ہے۔

مہاراشٹر میں اکولہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سندیپ گھُگے نے بتایا کہ کل دو برادریوں کے درمیان مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی بات ہوئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

جس میں زیادہ زخموں کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی، جبکہ دیگر دو نوجوان بری طرح زخمی ہیں۔ جیسے ہی لوگوں کو اس کا علم ہوا، علاقے میں ہنگامہ آرائی، آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔