Major attack on coal mine in Balochistan: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان پر بڑا حملہ، نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 20 افراد ہلاک، 7 زخمی
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے جا رہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی اس میں شرکت کرنے والے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان میں ہونے والے حالیہ واقعے نے سیکورٹی کے حوالے سے تشویش پیدا کردی ہے۔
Pakistan invites Modi for SCO meet: پاکستان نے پی ایم مودی کو بھیجا دعوت نامہ،ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے وزیراعظم!
شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں پڑوسی ملک پاکستان کے اندر ہوگا۔پاکستانی وزارتِ خارجہ کے حکّام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
24th Meeting of the SCO Council of Heads of State: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کونسل کی میٹنگ کے تعلق سے وزیر اعظم مودی کا تبصرہ
شنگھائی تعاون تنظیم کا توسیعی خاندان موجودہ بین الاقوامی نظام میں اصلاحات کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔ یہ تبھی ممکن ہے جب یہ کوششیں اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل تک پھیل جائیں۔ ہمیں امید ہے کہ مستقبل قریب میں، ہم آگے کے راستے پر ایک مضبوط اتفاق رائے پیدا کر سکتے ہیں۔
India On Bilawal Bhutto Remarks: شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس پر وزارت خارجہ نے بلاول بھٹو کو منہ توڑ جواب دیا، پاکستانی وزیر خارجہ کو متعصبانہ قرار دیا
مئی میں ہندوستان نے گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کا اہتمام کیا تھا۔ اس دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کو دہشت گردی کی صنعت اور بلاول بھٹو کو اس کا فروغ دینے والا قرار دیا تھا
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے چند خاص پہلو
خلاصہ یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا پوری دنیا کو تاریخی پیغام پوری انسانیت کے لیے ایک وژنری دستاویز ہے۔
22nd Summit of the SCO Council of Heads of State : بھارت کی میزبانی میں 4 جولائی کو ایس سی او سربراہی اجلاس کا ہوگا انعقاد،پاکستان کو ملی دعوت
ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔
SCO member states support adoption of Indian digital assets: Vaishnaw : ایس سی او کے رکن ممالک کی ہندوستانی ڈیجیٹل اثاثوں کو اپنانے کی حمایت کرتے ہیں: وشنو
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ ڈی پی آئی اس بات کو یقینی بنانے کے نقطہ نظر سے اہم ہے کہ ٹیکنالوجی کو جمہوری بنایا جائے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ایک بیان میں کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک نے متفقہ طور پر ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (ڈی پی آئی) کی ترقی کے لیے ہندوستان کی تجویز کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تعیناتی کے لیے صحیح طریقہ کے طور پر اپنایا۔
8th meeting of SCO agriculture ministers chaired by Narendra Singh Tomar : نریندر سنگھ تومر کی زیر صدارت ایس سی او کے وزرائے زراعت کی آٹھویں میٹنگ
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے رکن ممالک کے وزرائے زراعت کی آٹھویں میٹنگ ہفتہ کو مرکزی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر نریندر سنگھ تومر کی صدارت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد ہوئی۔ اس میں بھارت کے ساتھ روس، ازبکستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، چین اور پاکستان نے شرکت کی۔