Saudi Arabia Executes 7 People: سعودی عرب میں ہوئے سات افراد کے سر قلم،دو ماہ میں 29 افراد کو دی گئی پھانسی،جانئے کیا ہے جرم
سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں سب سے زیادہ سزائے موت دی جاتی ہے۔ سال 2023 میں 170 افراد کو موت کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ اس سال اب تک 29 افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔ دو سال قبل جب سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 81 افراد کو پھانسی دی گئی تھی تو عالمی سطح پر غم و غصہ تھا۔
Saudi Arabia Citizenship: سعودی عرب کی شہریت حاصل کرنے کا راہ ہموار، ہندوستانیوں کو کرنا ہوگا یہ کام، پڑھیں نیا قانون
سعودی عرب کی شہریت کے نظام کے آرٹیکل 8 کے مطابق، جو شخص سعودی میں غیر ملکی والد اور ایک سعودی ماں سے پیدا ہوا ہے، اگر وہ کچھ شرائط کو پوری کرتا ہے تو اسے سعودی شہریت دی جا سکتی ہے۔