Saudi minister makes unannounced Delhi visit: پاکستان پر سفارتی اسٹرائیک، ایرانی وزیرخارجہ کے بعد سعودی عرب کے وزیرمملکت بھی غیراعلانیہ دورے پر پہنچے دہلی
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان کی تینوں افواج نے آپریشن سندور کے ذریعے پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر کے متعدد مقامات پر میزائل حملوں کے ذریعے دہشت گردی کے اڈے تباہ کئے تھے جس میں قریب 100دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا گیا۔
Crown Prince Mohammed bin Salman: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھارت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پرکیوں ایسی بات کہی ؟
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہنا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے توہم بھی کریں گے۔
مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی موجودگی میں این ایس اے اجیت ڈوبھال نے کہا- ہندوستان میں کسی بھی مذہب کوکوئی خطرہ نہیں
مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے انن کی آمد کو ہندوستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔




