Yo Yo Honey Singh In Sarojini Nagar lucknow : یو یو ہنی سنگھ کی دھن پر جھوم اٹھا لکھنؤ، سروجنی نگر میں پہلی بار مفت میوزک فیسٹیول کا انعقاد، 35,000 نوجوان نے کی شرکت
لکھنؤ کے سروجنی نگر علاقے میں ہفتہ کے روز مشہور گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے ایک تاریخی لائیو کنسرٹ پیش کیا۔ ان کی پرفارمنس کے دوران آشیانہ کے اسمرتی اُپون کا پورا علاقہ دیر رات تک جوش و خروش سے جھومتا رہا۔ تقریب میں 35,000 سے زیادہ نوجوان موجود تھے۔ یہ کنسرٹ رکنِ اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں ’یُووا اتسو سروجنی نگر‘ کے تحت منعقد کیا گیا۔
Yo Yo Honey Singh Live Show in Sarojini Nagar lucknow : سروجنی نگر میں یو یو ہنی سنگھ کا دھماکے دار لائیو شو، تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات
لکھنؤ کے سروجنی نگر اسمبلی حلقے میں کل شام ایک شاندار اور نوجوانوں کے لیے مخصوص میوزیکل ایونٹ ’’یووا اتسو سروجنی نگر‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کے معروف میوزک سپر اسٹار یو یو ہنی سنگھ لائیو پرفارمنس پیش کریں گے۔ یہ پروگرام 22 نومبر، بروز ہفتہ، شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک اسمرتی اپون، آشیانہ کے ہست شلپ مہوتسو گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔
45th Ram Rath Shravana Ayodhya Yatra: سروجنی نگر کے عقیدت مند 45ویں ’’رام رتھ شرون ایودھیا یاترا‘‘ کے تحت پہنچے ایودھیا، ایم ایل اے راجیشور سنگھ اٹھاتے ہیں یاترا کا سارا خرچ
’’رام رتھ-شروَن ایودھیا یاترا‘‘ کے تحت ہر ماہ ایک سے دو بار مفت بس سروس چلائی جاتی ہے جس کا پورا خرچ خود ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ اٹھاتے ہیں۔
Tara Shakti Free Kitchen completes two years: سروجنی نگر میں چل رہے مفت کچن کو دو سال مکمل،ایم ایل اےڈاکٹر راجیشور سنگھ نے جذباتی پیغام کیا جاری
کھانے کی تقسیم کے لیے لوک بندھو ہاسپٹل، پراگ چوراہا جیسی جگہوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں مریض، ان کے رشتہ دار، یومیہ اجرت کرنے والے مزدور، رکشہ چلانے والے، دکاندار اور راہگیر روزانہ آتے ہیں اور کھانا لیتے ہیں۔ کچن کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ سروس کسی بھی موسم میں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہتی ہے۔
Digital age begins in Lucknow: ہندوستان کے پہلے اے آئی شہر سے براہموس مینوفیکچرنگ یونٹ تک، سروجنی نگر بن رہا ہے آتم نربھر بھارت نیا ٹیکنالوجی کا قلعہ: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر سنگھ کے مطابق لکھنؤ جو کبھی ثقافتی دارالحکومت تھا اب ہندوستان کی سب سے بہترین ٹیک سٹی میں تبدیل ہو رہا ہے۔ شہر کی شناخت اب روایت سے جدت کی طرف، ورثے سے ہائی ٹیک کی طرف بڑھ رہی ہے۔
Dr. Rajeshwar Singh meets CM Yogi: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے کی اہم ملاقات، سروجنی نگر میں ترقیاتی کاموں پر کیا تبادلۂ خیال
سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے منگل کو اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرتے ہوئے سروجنی نگر کی ترقی کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
Environmental Warriors 4.0: کشن پور میں انوائرمنٹل واریرز4.0 پروگرام، سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ ہوں گے مہمان خصوصی
انوائرمنٹل واریرز کی ٹیم نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ میں کمیونٹی کی شمولیت کو مضبوط بنانا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جنگلات کے عملے کی کوششوں کو تسلیم کرنے سے بہت سے لوگوں کو ماحولیاتی وجوہات کی حمایت کرنے کی ترغیب ملے گی۔
’تین سال بے مثال، سروجنی نگر کا شکریہ‘، پروگرام میں شامل ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، ڈاکٹرراجیشور سنگھ نے کہا- خوشحالی اورمسرت کی نئی جہتیں قائم کرے گا سروجنی نگر
لکھنؤ کے سروجنی نگرسے بی جے پی کے ایم ایل اے ڈاکٹرراجیشور سنگھ نے اپنے تین سال کی مدت مکمل ہونے پر’تین سال بے مثال، سروجنی کا شکریہ‘ دیوس کا انعقاد کیا۔
سی ایم یوگی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے، بی جے پی حکومت کی کامیابیوں کو دکھایا جائے گا
10 مارچ کو بی جے پی کے مقبول لیڈر اور ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جنہوں نے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ میں اب تک کئی تاریخی کام کیے ہیں۔
مذہب اور ثقافت کے رکھوالے بنے ڈاکٹر راجیشور سنگھ، کرتار پور صاحب میں عقیدت مندوں کو روحانی مسرت ملی
سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے انتھک عزم اور دور اندیشی کی وجہ سے اس پوتر یاترا کا خواب پورا ہو سکا۔ برسوں سے سکھ برادری کی خواہش تھی کہ کرتارپور صاحب کی زیارت کا موقع ملے۔





