Bharat Express DD Free Dish

Sanju Samson

دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشرپٹیل پرممبئی انڈیس کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ کے لئے زبردست جرمانہ لگایا گیا ہے۔ اس سے پہلے راجستھان رائلس کے کپتان سنجوسیمسن پربھی جرمانہ لگا تھا۔

راجستھان رائلز کے نوجوان اسٹار کھلاڑی ریان پراگ اس سیزن ٹیم کے لیے نئی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے نظر آ سکتے ہیں۔

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) شروع ہونے سے کچھ ہی دن قبل راجستھان رائلس کی ٹیم کو ایک بڑا جھٹکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق راجستھان رائلس کے کپتان سنجو سیمسن شاید اس بار اپنی ٹیم کے لیے آئی پی ایل میں وکٹ کیپنگ نہیں کر پائیں گے۔

سنجو سیمسن کے ناقابل شکست 109 اور تلک ورما کے ناقابل شکست 120 رنز کی بدولت ٹیم انڈیا نے جوہنسبرگ میں کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے دی۔

سیمسن نے کہا کہ سچ پوچھیں تو میرے کیریئر میں کامیابیوں سے زیادہ ناکامیاں ہوئی ہیں۔ جب آپ ناکامیوں سے گزرتے ہیں تو آپ اپنے آپ پر شک کرنے لگتے ہیں۔ لوگ ظاہر ہے کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا یقینی طور پر اپنا کردار ادا کرتا ہے اور پھر آپ اس کے بارے میں بھی سوچنا شروع کر دیتے ہیں۔

T20I کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ میچ جیتنے کا ریکارڈ یوگنڈا کی ٹیم کے پاس ہے۔ یوگنڈا نے سال 2023 میں T20I میں کل 29 میچ جیتے تھے۔

ہاردک پانڈیا نے 18 گیندوں پر 47 رنز میں 4 چوکے اور اتنے ہی چھکے لگائے۔ رنکو سنگھ نے چار گیندوں میں ناقابل شکست 8 رنز بنائے اور اننگز کی آخری گیند پر چھکا لگا کر ہندوستان کو 297 تک پہنچا دیا۔

ابھی تک آئی پی ایل سے برقرار رکھنے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بار تمام ٹیمیں چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی، جب کہ وہ دو کھلاڑیوں پر آر ٹی ایم استعمال کر سکیں گی۔

نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔

ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہے کیونکہ تیسرے میچ سے ٹیم میں تین ایسے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے جو پہلے دو میچوں کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ ایسے میں آج شبمن گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں کل تین تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔