Bharat Express

Sameer Wankhede

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کچھ لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ جن لوگوں کو سمن بھیجا گیا ہے، ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو این سی بی سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ پرائیویٹ لوگ بھی ملوث ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کارڈیلیا کروز سے نشیلی اشیاء ضبط کئے جانے کے معاملے میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کا نام شامل نہ کرنے کے عوض ان سے مبینہ طور پر 25 کروڑ روپئے کی رشومت سے متعلق الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

Aryan Khan Case: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو 2021 میں ممبئی کے پاس سمندر میں ایک کروز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس وقت سمیر وانکھیڑے این سی بی کے ممبئی زون کے ڈائریکٹر تھے۔

مرکزی تفتیشی بیورو نے سمیر وانکھیڑے کے ممبئی، دہلی، رانچی (جھارکھنڈ) اور کانپور (اترپردیش) میں 29 ٹھکانوں پر بھی چھاپہ ماری کی۔

سمیر وانکھیڑے کے ذریعہ آرایس ایس کے کئی سینئر لیڈران کے ساتھ ان کی کل ناگپور میں ہوئی ملاقات نے سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیوں کو مزید تقویت پہنچائی ہے۔ وہ 2024 لوک سبھا الیکشن میں بھی حصہ لے سکتے ہیں۔