Bharat Express DD Free Dish

Samastipur

بہار اسمبلی الیکشن کے درمیان سمستی پورسے بڑی خبر آئی ہے۔ سرائے رنجن اسمبلی حلقہ کے شیتل پٹی گاؤں کے پاس ہزاروں وی وی پیٹ پرچیاں کوڑے میں پھینکی ملیں۔ آرجے ڈی نے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکرکے الیکشن کمیشن پرسوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ جہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ یہ حادثہ 6 نومبرکو ہوئی ووٹنگ کے دودن بعد سامنے آئی ہے۔

بی جے پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ پی ایم مودی کی ریلیاں بہار میں این ڈی اے کی انتخابی مہم میں نئی ​​توانائی ڈالیں گی۔ سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ سمستی پور سے شروع کرنا ایک حکمت عملی ہے، کیونکہ یہ خطہ نہ صرف سماجوادی سیاست کی سرزمین رہا ہے بلکہ شمالی بہار کی سیاست پر بھی اس کا خاصا اثر ہے۔

ملزمان نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جائے وقوعہ سے اہم شواہد برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ڈاکٹر سنجے کمار، سنیل گپتا اور اودھیش کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ موقع سے شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔

تیجسوی یادو اس دورے کے ذریعے اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔ یاترا کے دوران تیجسوی یادو کارکنوں کے درمیان جائیں گے اور حکومت میں رہنے کے دوران کئے گئے کاموں کی جانکاری دیں گے۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ شدید زخمیوں کو علاج کے لیے سمستی پور کے صدر اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کچھ زخمیوں کا قریبی کلینک میں علاج کیا جا رہا ہے۔ کچھ بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔

معاملے کے بارے میں تھانہ صدر فیض الانصاری نے بتایا کہ خاتون کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Chhatri Holi: ملک اور دنیا میں جیسے متھرا، برج، ورنداون کی ہولی مشہور ہے ویسے ہی سمستی پور کے دھمون علاقے کی چھاتہ یا چھتری ہولی مشہور ہے۔ حالانکہ اس چھاتا ہولی کا جشن تھوڑا مختلف ہوتا ہے اور اس کی تیاری بھی 15 دن پہلے سے ہی شروع ہوجاتی ہے۔

ویڈیو میں امرجیت بہت سادگی سے گانا 'دل دے دیا ہے جان تجھے دیں گے' گاتے ہوئے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ یہ ویڈیو بناتے وقت شاید انہیں بھی معلوم نہ ہوگا کہ اس سے ان کی قسمت بدل جائے گی۔ اب بہت سے لوگ اس ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر کر کے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔