Sahibganj Illegal Mining Case: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں غیر قانونی کانکنی معاملے میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، پتھر کے کاروباریوں میں مچی کھلبلی
دو سال قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے صاحب گنج ضلع میں پتھر کی غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں ضلع کے کئی پتھر کاروباریوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران ٹیم نے کروڑوں روپے برآمد کیے تھے اور اس معاملے میں کئی کاروباریوں کو جیل بھیجا تھا۔
Explosion on railway track in Sahibganj: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، فی الحال جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں
صاحب گنج کے ایس پی امت کمار سنگھ نے کہا کہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، این ٹی پی سی کی خصوصی ریلوے لائن کو نقصان پہنچا ہے۔ یہاں ریلوے ٹریک ٹوٹا ہوا ہے۔ ہم اس کی تحقیقات کر رہے ہیں، اور متعلقہ ٹیم بھی آ رہی ہے۔
Bihar released water from Kosi: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں گنگا نے پہلے ہی مچا رکھی ہے تباہی، اب بہار نے چھوڑا کوسی کا پانی، سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ الرٹ
سیلابی پانی کم ہونے کی وجہ سے صاحب گنج کے کئی علاقوں میں ڈائریہ کی وبا پھیل رہی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور متاثرہ علاقوں میں ضروری طبی اقدامات کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
Ganga water reached more than 50 villages in Sahibganj: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں 50 سے زیادہ گاؤں تک پہنچا گنگا کا پانی، ہزاروں لوگ گھر چھوڑ نے پر ہوئے مجبور
انتظامیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپ شروع کر دیے ہیں۔ ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں فلڈ کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ کنٹرول روم کی جانب سے پانچ نمبر جاری کیے گئے ہیں جن پر کسی بھی وقت ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ہر متاثرہ پنچایت میں قائم کیمپوں میں کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
Severe heat in Jharkhand: جھارکھنڈ میں شدید گرمی، بہراگورہ میں درجہ حرارت 47.1 ڈگری کیا گیا ریکارڈ، ایک شخص کی موت، ایک زیر علاج
محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ صاحب گنج، گوڈا، پاکور، دمکا، جامتاڑا، دیوگھر، دھنباد، بوکارو، سرائیکیلا-کھرساواں، مشرقی اور مغربی سنگھ بھوم میں منگل کے روز شدید گرمی پڑی اور بدھ کے روز بھی یہی صورتحال برقرار رہ سکتی ہے۔
Sahibganj Mining Case: غیر قانونی کانکنی معاملے میں صاحب گنج کے ڈی سی اور سی ایم کے پریس ایڈوائزر پنٹو کو سمن، ای ڈی کو کابینہ کا خط ، ایف آئی آر میں ہے ابہام
اس سے پہلے ای ڈی نے سی ایم کے پریس ایڈوائزر ابھیشیک پرساد عرف پنٹو کو سمن جاری کیا تھا اور ان سے 16 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے کو کہا تھا۔
Sahibganj News: صاحب گنج میں 1250 کروڑ روپے کی غیر قانونی کان کنی اور گواہوں کو متاثر کرنے کا معاملہ، سابق ایم ایل اے پپو یادو سے تفتیش شروع
ای ڈی نے بہار میں بانکا ضلع کے کٹوریا علاقے کے سابق ایم ایل اے راجکشور یادو عرف پپو یادو کو سمن جاری کیا تھا اور 9 جنوری کو صبح 11 بجے پوچھ گچھ کے لیے ایجنسی کے دفتر میں بلایا تھا۔