Bharat Express

Saddam Hussein

الا نامک نے ترکیت شہر سے نو میل دور اپنے چھوٹے سے فارم ہاؤس میں ان کے قیام کا انتظام کیا۔ یہ بھی اتفاق تھا کہ صدام حسین بھی ترکیت شہر کے قریب العوجا گاؤں میں پیدا ہوئے۔

رغد صدام حسین اردن میں مقیم ہیں جہاں ان کی بہن بھی ان کے ساتھ رہتی ہیں۔صدام حسین کی بیٹی نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ اس کے والد کے سخت گیری کے دور میں 1979 سے 2003 تک حالات اچھے تھے۔ان کے بقول بہت سے لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ ہمارا دور عروج اور فخر کا دور تھا، بلا شبہ ملک امیر اور مستحکم تھا۔

انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کی طرف سے فروری 2004 میں امریکی زیر قیادت فوجی اتحاد کو دی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملٹری انٹیلی جنس افسران نے آئی سی آر سی کو بتایا کہ 2003 میں عراق میں اتحادیوں کی تحویل میں موجود 90 فیصد تک لوگوں کو غلطی سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

صدام حسین کو مجرم قرار دے کر پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ ان کی پھانسی 30 دسمبر 2006 کو عمل میں آئی۔ پھانسی خفیہ طور پر عمل میں لائی گئی