V Narayanan to be the new head of ISRO: وی نارائنن ہوں گے اسرو کے نئے سربراہ، 14 جنوری کو لیں گے ایس سومناتھ کی جگہ
ایس سومناتھ نے جنوری 2022 میں اسرو کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا اور ان کے تحت ہندوستان چاند کے جنوبی قطب کے علاقے میں روور اتارنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا تھا۔ ان کی قیادت میں بھارت امریکہ، روس اور چین کے بعد چاند پر سوفٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا۔
ISRO Chief Cancer: اسرو کے سربراہ سومناتھ کینسر میں مبتلا،آدتیہ ایل 1کے لانچ کے دن ملی تھی یہ خبر
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے خود اس سنگین بیماری کا انکشاف کیا۔ سومناتھ نے بتایا کہ انہیں آدتیہ-ایل1 مشن کے آغاز کے دوران ہی کینسر کے بارے میں معلوم ہوا۔
Mukesh Ambani Speech: مکیش امبانی نےپی ٹی ای یو کے کانووکیشن تقریب میں ہوئے شریک، چندریان 3 کی کامیابی پر اسرو کو دی مبارکباد
ایس سومناتھ کو نوجوانوں کے لیے ایک تحریک بتاتے ہوئے مکیش امبانی نے اپنے پرانے تجربات بھی طلبا کے ساتھ شیئر کیے۔