Bharat Express DD Free Dish

Royal Challengers Bangalore

آر سی بی نے آئی پی ایل 2024 کی نیلامی میں کئی دم دار کھلاڑیوں کو خریدا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کپتان فاف ڈو پلیسس نے انہیں موقع نہیں دیا۔

رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس اب تک آئی پی ایل میں چار بار آمنے سامنے ہو چکے ہیں۔ بنگلور کی ٹیم لکھنؤ پر حاوی دکھائی دے رہی ہے۔

آئی پی ایل 2024 میں وراٹ کوہلی کے بلے سے خوب رنوں کی بارش ہو رہی ہے۔ جانئے کیوں وراٹ کوہلی کی فارم ہندوستان کو آئی سی سی ٹرافی جیتنے میں مدد کرسکتی ہے۔

بنگلورو کے ایک چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں بنگلورو نے پنجاب کنگس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلہ بے حد ہی دلچسپ رہا۔

آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ سیزن جمعہ یعنی آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ میچ چنئی میں کھیلا جائے گا۔ اگر ہم ریکارڈ پر نظر ڈالیں تو یہاں CSK کا دبدبہ رہا ہے۔ اس میچ میں تین کھلاڑی گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔

مہندر سنگھ دھونی کی چنئی سپرکنگس اور وراٹ کوہلی کی رائل چیلنجرس بنگلورو آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے اور اس بار لوک سبھا الیکشن کی وجہ سے ابھی نصف شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

لکھنؤ پلے آف میں پہنچ چکی ہے اور آر سی بی اب بھی اس ریس میں برقرارہے۔ ایسے میں دونوں ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتی ہیں۔

کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

MI vs RCB Full Match: بنگلور کے 200 رنوں کا پیچھا کرنے اتری ممبئی کی شروعات شاندار رہی۔ ایشان کشن نے آتے ہی بڑے شاٹ لگانا شروع کئے۔ وہیں دوسرے اینڈ پر روہت شرما خاموش رہے۔

آئی پی ایل کا 36واں لیگ میچ آرسی بی اور کے کے آر کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں کولکاتا نے بنگلورو کو 21 رنوں سے شکست دی۔ آئیے جانتے ہیں اس میچ سے کولکاتا کی صورتحال اب کیا ہے۔