High Court Slams Ramdev: روح افزا کیس میں بابا رام دیو کو پھر سے عدالت نے لگائی پھٹکار، کہا -عدالت میں پیش ہونا پڑے گا
عدالت نے رام دیو کو حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا تھا، جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ مستقبل میں ہمدرد کے خلاف کوئی قابل اعتراض بیان، اشتہار یا سوشل میڈیا پوسٹ جاری نہیں کریں گے۔ اس کے لیے عدالت نے انہیں ایک ہفتے کا وقت دیا تھا۔
Court on ‘Sharbat-Jihad’ comment: شربت جہاد والے بیان پر عدالت نے بابا رام دیو کی لگائی پھٹکار،کردیا شرمسار،مذہبی جذبات کو بھڑکانے والا بیان قرار
اس مقدمے میں کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ کی طرف سے دائر کردہ شکایت بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے بابا رام دیو پر الزام لگایا کہ انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے اور پتنجلی کی فروخت بڑھانے کے لیے یہ بیان دیا۔
Baba Ramdev on Rooh Afza and Sharbat Jihad: بابا رام دیونے’شربت جہاد‘ پرپھردیا متنازعہ بیان، شربت روح افزا سے متعلق کہی یہ بڑی بات، مساجد اور مدارس کا کیا ذکر
بابا رام دیو نے ورنداون میں منعقدہ تقریب کے دوران 'شربت جہاد' پر پھر متنازعہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا، لیکن روح افزا والوں نے اسے 'شربت جہاد' مان لیا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ یہ جہاد کررہے ہیں۔
Digvijay Singh files complaint against Baba Ramdev: ’’اپنی مصنوعات کی فروخت بڑھانے کے لیے ’’شربت جہاد‘‘ کے نام پر مذہبی منافرت کو دیا جا رہا ہے فروغ‘‘، دگ وجے سنگھ نے بابا رام دیو کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی
سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس رام دیو کے خلاف مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے اور مذہب کی بنیاد پر گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کا مقدمہ درج کرے۔





