Yashwadi Hanuman Temple Roof Collapse: پربھنی کے ہنومان مندر میں سبھا منڈپ کی گر گئی چھت ، 10 افراد زخمی، 40 سے زائدشردھالوؤں کے دبے ہونے کا خدشہ
مہاراشٹر کے ضلع پربھنی کے یشواڑی گاؤں میں واقع ہنومان مندر میں ہفتے کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مندر میں درشن کے لیے جمع ہونے والے عقیدت مندوں کے ہجوم کے دوران سبھا منڈپ کے ستون اور چھت کا ایک بڑا حصہ اچانک منہدم ہو گیا۔
Kasganj Roof Collapse: یوپی میں موسمی تبدیلی کا خونی قہر! کاس گنج میں آندھی اور طوفان کے دوران چھت کا لینٹر بھر بھرا کر گر گیا، سویا ہوا پورا خاندان زندہ دفن
کاس گنج کے شیخوپورہ گاؤں میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش کے دوران مکان کا لینٹر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس حادثے میں تین بچے شدید زخمی ہوئے ہیں، جن کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔





