Bharat Express DD Free Dish

Rohingya Muslims

بی جے پی کے ذریعہ روہنگیا درانداز بتائے گئے لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے ممتا نے کہا کہ ہم ایسے لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں دیں گے۔

آئی جی پی نے کہا کہ 5000 سے زیادہ لوگوں نے سرحد کے قریب دو دیہاتوں میں پناہ لی اور ہمارے تقریباً 20 شہری زخمی بھی ہوئے۔ ان میں سے آٹھ کو بہتر علاج کے لیے ایزول بھیجا گیا ہے۔ کل شام گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا۔ اب کافی امن ہے، لیکن ہم نہیں جانتے کہ میانمار کی فوج فضائی حملے کرے گی یا نہیں۔

یکم اگست سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کاکس بازار میں 21، چٹاگانگ میں 19، بندربن میں 10 اور رنگا متی میں پانچ افراد ہلاک ہوئےہیں ۔بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے سربراہ عزیز الرحمن نے بتایا کہ یہ حالیہ برسوں میں ہونے والی چند شدید ترین بارشیں ہیں۔

مقامی پولیس چیف کے مطابق، 58 روہنگیا مردوں کا ایک گروپ ایک ماہ سے زائد عرصے سے سمندر میں تھا  انڈونیشیا کے آچے بیسر ضلع کے ایک ماہی گیری گاؤں میں اتوار کی صبح اترا